تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا رَسا" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں نا رَسا کے معانیدیکھیے

نا رَسا

naa-rasaaना-रसा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نا رَسا کے اردو معانی

صفت

  • (رک : نا (۴) کا تحتی) جو رسائی والا نہ ہو ۔
  • ۔ نہ پہنچنے والا ، رسائی میں ناکام ، جو منزل تک نہ پہنچ سکے ۔
  • جس کا کوئی اثر نہ ہو ، بے اثر ، بے تاثیر (آہ وغیرہ) ۔
  • ناکام ، نامراد
  • جو حقیقت تک نہ پہنچ سکے ، ناکافی ، جو اصلیت ظاہر نہ کرسکے ۔
  • (مجازاً) خام ، ناپختہ نیز ناتجربہ کار

شعر

Urdu meaning of naa-rasaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ruk ha na (४) ka tahtii) jo rasaa.ii vaala na ho
  • ۔ na pahunchne vaala, rasaa.ii me.n naakaam, jo manzil tak na pahunch sake
  • jis ka ko.ii asar na ho, beasar, betaasiir (aah vaGaira)
  • naakaam, naamuraad
  • jo haqiiqat tak na pahunch sake, naakaafii, jo asliiyat zaahir na karaske
  • (majaazan) Khaam, naapuKhtaa niiz na tajurbaa kaar

English meaning of naa-rasaa

Adjective

  • incapable of reaching the goal or attaining the purpose, of no effect, ineffectual

ना-रसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो पहुँच न सके, जो पा न सके।
  • न पहुँचनेवाला, बे-असर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا رَسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا رَسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone