تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا قابِلِ بَرداشت" کے متعقلہ نتائج

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِلِ بَرداشت کے معانیدیکھیے

نا قابِلِ بَرداشت

naa-qaabil-e-bardaashtना-क़ाबिल-ए-बरदाश्त

وزن : 2212221

  • Roman
  • Urdu

نا قابِلِ بَرداشت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جسے جھیلا نہ جا سکے، جس کو سہنا ممکن نہ ہو، جسے اُٹھانا قوت سے باہر ہو

Urdu meaning of naa-qaabil-e-bardaasht

  • Roman
  • Urdu

  • jise jhelaa na ja sake, jis ko sahnaa mumkin na ho, jise uThaanaa quvvat se baahar ho

English meaning of naa-qaabil-e-bardaasht

Persian, Arabic - Adjective

ना-क़ाबिल-ए-बरदाश्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो सहन न हो सके, असहनीय, जिसे झेला ना जा सके, जिसे बर्दाश्त नहीं किया जा सकता, जिस को सहना मुम्किन ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَوَنَّق

وحشت زدہ، جس کے چہرے سے وحشت برستی ہو، کم عقل، احمق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

حَوَنَّق پَن

حونق (رک) کا اسم کیفیّت ، وحشت زدگی ، سراسیمگی.

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا قابِلِ بَرداشت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا قابِلِ بَرداشت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone