تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامہربان" کے متعقلہ نتائج

مِہربان

۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔

مِہربانی

شفقت، نوازش، ہمدردی، تلطف، کرم

مِہربان طَبَع

ہمدرد فطرت ؛ طبیعتاً مہربان و مشفق ۔

مِہربانِ مَن

۔(ف) میرے عنایت فرما۔ ؎ بیشتر دوست کو بطور القاب لکھتے ہیں۔

مِہربان تَر

زیادہ شفقت کرنے والا ، بہت مہربانی کرنے والا ۔

مہربانی نامَہ

دوست کا خط، محبت آمیز خط، نوازش نامہ، عنایت نامہ

مِہربانی ہونا

مہربانی کرنا (رک) کا لازم ، توجہ نیز محبت ہونا ، عنایت ہونا ۔

مِہربانی کَرنا

اچھا برتاؤ کرنا، مروت سے پیش آنا، نیز ترس کھانا

مِہربانی کَرکے

ازراہِ مہربانی ، ازراہِ ہمدردی ۔

مِہربانی رَکھنا

محبت رکھنا ، التفات رکھنا ، توجہ کرنا ۔

مِہربانانَہ

شفقت سے ، ہمدردی سے ، محبت سے ، التفات کے ساتھ ۔

مِہربانی سے پیش آنا

۔ اخلاق سے پیش آنا۔ اچھا برتاؤ کرنا۔

مِہربان ہونا

ملتفت ہونا

مِہْربان کَرنا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

مِہربان ہو جانا

ملتفت ہونا

نامہربان

بے درد، بے رحم، بے مروت، بے مہر

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان

اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں

مُشْفِق و مِہَرْبان

affectionate and kind friend

اردو، انگلش اور ہندی میں نامہربان کے معانیدیکھیے

نامہربان

naa-mehrbaanना-मेहरबान

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نامہربان کے اردو معانی

صفت

  • بے درد، بے رحم، بے مروت، بے مہر

شعر

Urdu meaning of naa-mehrbaan

  • Roman
  • Urdu

  • be dard, beraham, bemuravvat, bemehar

English meaning of naa-mehrbaan

Adjective

  • unkind, unfavourable, unsympathetic, Painless, ruthless

ना-मेहरबान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्दयी, प्रतिकूल, असंगत, पीड़ारहित, क्रूर,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِہربان

۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔

مِہربانی

شفقت، نوازش، ہمدردی، تلطف، کرم

مِہربان طَبَع

ہمدرد فطرت ؛ طبیعتاً مہربان و مشفق ۔

مِہربانِ مَن

۔(ف) میرے عنایت فرما۔ ؎ بیشتر دوست کو بطور القاب لکھتے ہیں۔

مِہربان تَر

زیادہ شفقت کرنے والا ، بہت مہربانی کرنے والا ۔

مہربانی نامَہ

دوست کا خط، محبت آمیز خط، نوازش نامہ، عنایت نامہ

مِہربانی ہونا

مہربانی کرنا (رک) کا لازم ، توجہ نیز محبت ہونا ، عنایت ہونا ۔

مِہربانی کَرنا

اچھا برتاؤ کرنا، مروت سے پیش آنا، نیز ترس کھانا

مِہربانی کَرکے

ازراہِ مہربانی ، ازراہِ ہمدردی ۔

مِہربانی رَکھنا

محبت رکھنا ، التفات رکھنا ، توجہ کرنا ۔

مِہربانانَہ

شفقت سے ، ہمدردی سے ، محبت سے ، التفات کے ساتھ ۔

مِہربانی سے پیش آنا

۔ اخلاق سے پیش آنا۔ اچھا برتاؤ کرنا۔

مِہربان ہونا

ملتفت ہونا

مِہْربان کَرنا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

مِہربان ہو جانا

ملتفت ہونا

نامہربان

بے درد، بے رحم، بے مروت، بے مہر

خُدا مِہربان تو کُل مِہربان

اللہ کی مدد ہو تو سب خیر خواہ بن جاتے ہیں

مُشْفِق و مِہَرْبان

affectionate and kind friend

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامہربان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامہربان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone