تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں" کے متعقلہ نتائج

اِیْنٹ

گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)

اِیْنٹ سے اِیْنٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا، نام و نشان مٹا دینا

اِیْنٹیں پاتْھنا

To make bricks.

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

کَچّی اِیْنٹ

وہ این٘ٹ جسے بھٹّے میں پکایا نہ گیا ہو، بودی اینٹ، کمزور بنیاد

آتِشی اِیْنٹ

وہ اینٹ جو آگ کی انتہائی تپش سے بھی متاثر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں کے معانیدیکھیے

نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

na guu me.n ii.nT Daalo, na chhii.nTe.n pa.De.nन गू में ईंट डालो, न छीटें पड़ें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں کے اردو معانی

  • نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

Urdu meaning of na guu me.n ii.nT Daalo, na chhii.nTe.n pa.De.n

  • Roman
  • Urdu

  • na buru.n se mel jol rakhuu na tum par harf aa.e, na buru.n ke mu.nh laguu na barii baate.n suno

न गू में ईंट डालो, न छीटें पड़ें के हिंदी अर्थ

  • ना बुरुँ से मेल जोल रखू ना तुम पर हर्फ़ आए, ना बुरुँ के मुँह लगू ना बरी बातें सुनो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِیْنٹ

گندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلو دار سانچے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد ہزاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے، (پہلی کچی اینٹ کہلاتی ہے دوسری پکی اسی شکل کا ترشا ہوا پتھر)

اِیْنٹ سے اِیْنٹ بَجا دینا

بالکل تباہ و برباد کر دینا، نام و نشان مٹا دینا

اِیْنٹیں پاتْھنا

To make bricks.

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

کَچّی اِیْنٹ

وہ این٘ٹ جسے بھٹّے میں پکایا نہ گیا ہو، بودی اینٹ، کمزور بنیاد

آتِشی اِیْنٹ

وہ اینٹ جو آگ کی انتہائی تپش سے بھی متاثر نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ گُو میں اِینْٹ ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone