تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوذی کا مال سَب کو حَلال" کے متعقلہ نتائج

مُوْذی

ہلاک کرنے یا پھاڑ کھانے والا (جانور، پرندہ)

مُوذی پَن

ایذا رسانی، تکلیف دہی

مُوذی پَنا

ایذا رسانی، تکلیف دہی

مُوذی گری

ایذا رسانی، موذی پنا، تکلیف دہی

مُوذی ہونا

خطرناک ہونا ، ایذا رسا ہونا ۔

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

مُوذی تَرِین

سب سے زیادہ موذی، سب سے زیادہ خطرناک

مُوذی کا مال

۔ مذکر۔ (کنایۃً) ظالم کا مال کنجوس کا مال۔

مُوذی کو ٹَکَّر

ظالم ، بدنصیب ، بدکردار یا کنجوس کی سزا ہی یہ ہے کہ اسے محرومی ہو یا صدمہ پہنچے ۔

مُوذی کو نَماز چھوڑ کَر مارِیے

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

مُوذی کا مال سَب کو حَلال

ظالم یا کنجوس کا مال جس کے ہاتھ لگ جائے اُڑا لیتا ہے

مُوذی کو مارِیے نَماز چھوڑ کَر

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

مُوذی کا مال نِکْلے پُھوٹ کَر کھال

موذی کی رقم ہضم نہیں ہوتی، ظلم سے حاصل کیا ہوا مال کسی شخص کو پچ نہیں سکتا

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

شاكِركو شَكَّر، مُوذی كو ٹَكَّر

شاكر كو خدا كی طرف سے نعمتیں ملتی ہیں اور موذی كو تكلیفیں پہنچتی ہیں ۔

ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو ٹَرخائِیے

حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں

ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو تَڑپائِیے

حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں

شَکَر خورے کی شَکَّر، مُوذی کو ٹُکُر

نیک آدمی کو نیکی کا اچھا پھل اور برے کو برائی کی سزا ملتی ہے

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

سخی کی ہمیشہ عزت ہوتی ہے مُوذی ہمیشہ تکلیف میں ہوتا ہے

نیکی کَرنے والے کو نیکی کا مَزَہ اَور مُوذی کو ٹَکَّر کا

ہر ایک اپنی طبیعت کے موافق کام کرتا ہے اور اس کو اسی میں لطف آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوذی کا مال سَب کو حَلال کے معانیدیکھیے

مُوذی کا مال سَب کو حَلال

muuzii kaa maal sab ko halaalमूज़ी का माल सब को हलाल

نیز : مُوذی کا مال سَب کو حَلال ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُوذی کا مال سَب کو حَلال کے اردو معانی

  • ظالم یا کنجوس کا مال جس کے ہاتھ لگ جائے اُڑا لیتا ہے

Urdu meaning of muuzii kaa maal sab ko halaal

  • Roman
  • Urdu

  • zaalim ya kanjuus ka maal jis ke haath lag jaaye u.Daa letaa hai

मूज़ी का माल सब को हलाल के हिंदी अर्थ

  • अत्याचारी या कंजूस का माल जिसके हाथ लग जाए उड़ा लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوْذی

ہلاک کرنے یا پھاڑ کھانے والا (جانور، پرندہ)

مُوذی پَن

ایذا رسانی، تکلیف دہی

مُوذی پَنا

ایذا رسانی، تکلیف دہی

مُوذی گری

ایذا رسانی، موذی پنا، تکلیف دہی

مُوذی ہونا

خطرناک ہونا ، ایذا رسا ہونا ۔

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

مُوذی تَرِین

سب سے زیادہ موذی، سب سے زیادہ خطرناک

مُوذی کا مال

۔ مذکر۔ (کنایۃً) ظالم کا مال کنجوس کا مال۔

مُوذی کو ٹَکَّر

ظالم ، بدنصیب ، بدکردار یا کنجوس کی سزا ہی یہ ہے کہ اسے محرومی ہو یا صدمہ پہنچے ۔

مُوذی کو نَماز چھوڑ کَر مارِیے

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

مُوذی کا مال سَب کو حَلال

ظالم یا کنجوس کا مال جس کے ہاتھ لگ جائے اُڑا لیتا ہے

مُوذی کو مارِیے نَماز چھوڑ کَر

موذی کو ہر حالت میں مارنا چاہیے ، مسلمانوں کو اجازت ہے کہ اگر نماز پڑھ رہے ہوں اور سانپ اور بچھو نظر آجائے تو نماز توڑ کر اسے مار ڈالے

مُوذی کا مال نِکْلے پُھوٹ کَر کھال

موذی کی رقم ہضم نہیں ہوتی، ظلم سے حاصل کیا ہوا مال کسی شخص کو پچ نہیں سکتا

قَتْل الْمُوذی قَبْلَ الْاِیذا

(عربی کہاوت اُردو میں مستعمل) موذی کو ایذا پہنچانے سے قبل قتل کر دینا چاہیے

شاكِركو شَكَّر، مُوذی كو ٹَكَّر

شاكر كو خدا كی طرف سے نعمتیں ملتی ہیں اور موذی كو تكلیفیں پہنچتی ہیں ۔

ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو ٹَرخائِیے

حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں

ہاتھ پاؤں بَچائِیے مُوذی کو تَڑپائِیے

حکمت عملی یا مکاری سے کام لینا چاہیے جس سے دشمن کو کچھ ضرر پہنچے اور خود محفوظ رہیں

شَکَر خورے کی شَکَّر، مُوذی کو ٹُکُر

نیک آدمی کو نیکی کا اچھا پھل اور برے کو برائی کی سزا ملتی ہے

سَخی کا سَر بُلَنْد، مُوذی کی گور تَنگ

سخی کی ہمیشہ عزت ہوتی ہے مُوذی ہمیشہ تکلیف میں ہوتا ہے

نیکی کَرنے والے کو نیکی کا مَزَہ اَور مُوذی کو ٹَکَّر کا

ہر ایک اپنی طبیعت کے موافق کام کرتا ہے اور اس کو اسی میں لطف آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوذی کا مال سَب کو حَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوذی کا مال سَب کو حَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone