تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موت کا چلو ہاتھ میں دینا" کے متعقلہ نتائج

مُوت دینا

خوف سے پیشاب کر دینا ؛ نہایت خوف طاری ہونا ، ڈر جانا

مَوت دینا

(ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

میٹ دینا

مٹا دینا ، ضائع کر دینا ، محو کر دینا نیز ختم کر دینا ، برباد کر دینا ۔

مُوت سے مُونچھ مُنْڈوا دینا

ذلت و خواری برداشت کرنا (دعویٰ کرنے کے موقع پر مستعمل)

موت کا چلو ہاتھ میں دینا

برائی پلے بندھنا، بھلائی کا نتیجہ برائی ملنا

مَوت کو دَعْوَت دینا

رک : موت کو آواز دینا

مَوت دِکھائی دینا

مرنے کی حالت نظروں میں پھرنا ، مرنے کے قریب پہنچ جانا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کو آواز دینا

خطرہ مول لینا ، موت کو دعوت دینا ، زندگی کو خطرے میں ڈالنا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

مَوت کو دھوکا دینا

مرنے سے بچ جانا ، قضا کو جُل دینا

مَوت ٹَلا دینا

مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا

مَوت کو جُل دینا

موت سے بچ رہنا ، مرتے مرتے بچ جانا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

مُتَعَیَّن کَر دینا

دینا ، لگانا ، قرار دینا ۔

مُوت کے ریلے میں بَہا دینا

تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا

مَت کھو دینا

عقل زائل کر دینا

مَت مار دینا

۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔

مَت اُلَٹ دینا

عقل زائل کر دینا ، ہوش مندی سے کام نہ لینا ، مت مارنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موت کا چلو ہاتھ میں دینا کے معانیدیکھیے

موت کا چلو ہاتھ میں دینا

muut kaa chulluu hath me.n denaaमूत का चुल्लू हाथ में देना

  • Roman
  • Urdu

موت کا چلو ہاتھ میں دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • برائی پلے بندھنا، بھلائی کا نتیجہ برائی ملنا
  • خاک میں مل جانا
  • الٹا الزام لگانا

Urdu meaning of muut kaa chulluu hath me.n denaa

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii ple bandhnaa, bhalaa.ii ka natiija buraa.ii milnaa
  • Khaak me.n mil jaana
  • ulTaa ilzaam lagaanaa

मूत का चुल्लू हाथ में देना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बुराई पल्ले बँधना, भलाई का परिणाम बुराई मिलना
  • मिट्टी में मिल जाना
  • उल्टा इल्ज़ाम लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوت دینا

خوف سے پیشاب کر دینا ؛ نہایت خوف طاری ہونا ، ڈر جانا

مَوت دینا

(ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

مات دینا

پرانا مغلوب کرنا، شکست دینا.

میٹ دینا

مٹا دینا ، ضائع کر دینا ، محو کر دینا نیز ختم کر دینا ، برباد کر دینا ۔

مُوت سے مُونچھ مُنْڈوا دینا

ذلت و خواری برداشت کرنا (دعویٰ کرنے کے موقع پر مستعمل)

موت کا چلو ہاتھ میں دینا

برائی پلے بندھنا، بھلائی کا نتیجہ برائی ملنا

مَوت کو دَعْوَت دینا

رک : موت کو آواز دینا

مَوت دِکھائی دینا

مرنے کی حالت نظروں میں پھرنا ، مرنے کے قریب پہنچ جانا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کو آواز دینا

خطرہ مول لینا ، موت کو دعوت دینا ، زندگی کو خطرے میں ڈالنا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

مَوت کو دھوکا دینا

مرنے سے بچ جانا ، قضا کو جُل دینا

مَوت ٹَلا دینا

مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا

مَوت کو جُل دینا

موت سے بچ رہنا ، مرتے مرتے بچ جانا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

مُتَعَیَّن کَر دینا

دینا ، لگانا ، قرار دینا ۔

مُوت کے ریلے میں بَہا دینا

تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا

مَت کھو دینا

عقل زائل کر دینا

مَت مار دینا

۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔

مَت اُلَٹ دینا

عقل زائل کر دینا ، ہوش مندی سے کام نہ لینا ، مت مارنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موت کا چلو ہاتھ میں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موت کا چلو ہاتھ میں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone