تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج" کے متعقلہ نتائج

خاج

عیسائیوں کی صلیب

کھاج

خوراک، کھانا

خازِق

निशाने पर लगा हुआ तीर।

کھاجْرُو

کھانے والا ، جاندار ، جانور ، بیل ، بھین٘س وغیرہ .

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھاج ہونا

رک : کھاج اُٹھنا .

کھاج اُٹْھنا

کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

کھاج مارْنا

خواہش ، رغبت ، چُل کو ختم کر دینا ؛ کھجلی دور کر دینا ، خارش کی بیماری کا علاج کر دینا.

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

خازِنِ شَب

(مجازاً) چاند .

خازِن دار

رک : خازن .

خازنہ

بیوی کی بہن، سالی

خازِن

کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی

خازِنِیَّت

(نفسیات) محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ

خازَہ

सनी हुई मिट्टी जो दीवारों पर लेसी जाती है।

کھوج کھاج

تفتیش، دریافت، بے حد کوشش، پریشانی، الجھن

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

کوڑْھ میں کھاج نِکَلْنا

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج کے معانیدیکھیے

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

muu.nD mu.nDaa.e tiin gun, ga.ii Taa.nT kii khaaj, baabaa ho jag me.n phire peT bhar khaayaa naajमूंड मुंडाए तीन गुन, गई टांट की खाज, बाबा हो जग में फिरे पेट भर खाया नाज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج کے اردو معانی

  • سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

Urdu meaning of muu.nD mu.nDaa.e tiin gun, ga.ii Taa.nT kii khaaj, baabaa ho jag me.n phire peT bhar khaayaa naaj

  • Roman
  • Urdu

  • sar munDvaane ke tiin faayde hai.n sar kii khujlii jaatii rahtii hai baaba bin kar duniyaa kii sair hotii hai aur peT bhar kar roTii miltii hai yaanii faqiir bin jaane me.n mazaa hai

मूंड मुंडाए तीन गुन, गई टांट की खाज, बाबा हो जग में फिरे पेट भर खाया नाज के हिंदी अर्थ

  • सिर मुंडाने के तीन लाभ हैं एक तो सर की खुजली जाती रहती है दूसरे बाबा बन कर संसार का भरमण होता है और पेट भर कर रोटी मिलती है अर्थात साधु बन जाने में मज़ा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاج

عیسائیوں کی صلیب

کھاج

خوراک، کھانا

خازِق

निशाने पर लगा हुआ तीर।

کھاجْرُو

کھانے والا ، جاندار ، جانور ، بیل ، بھین٘س وغیرہ .

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھاج ہونا

رک : کھاج اُٹھنا .

کھاج اُٹْھنا

کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

کھاج مارْنا

خواہش ، رغبت ، چُل کو ختم کر دینا ؛ کھجلی دور کر دینا ، خارش کی بیماری کا علاج کر دینا.

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

خازِن مَخْزَن

خزانے کا نگہباں .

خازِنِ شَب

(مجازاً) چاند .

خازِن دار

رک : خازن .

خازنہ

بیوی کی بہن، سالی

خازِن

کسی ادارے کا وہ عہدہ دار جو مالی امور کا ذمہ دار ہو، خزانے دار، خزانچی

خازِنِیَّت

(نفسیات) محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ

خازَہ

सनी हुई मिट्टी जो दीवारों पर लेसी जाती है।

کھوج کھاج

تفتیش، دریافت، بے حد کوشش، پریشانی، الجھن

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

کوڑْھ میں کھاج نِکَلْنا

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone