تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَجابی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَوجِب

کسی بات کا سزاوار، لائق، قابل

مُسْتَوجِبُ الْاَدا

قابل ادائی ، قابل ِوصول ، یافتنی

مُسْتَوجِب کَرنا

اوس کی غلطی کی وجہ سے انعام کا مستحق تو درکنار اولٹے سزا کا مستوجب کر دو ۔

مُسْتَوجِب اِضافَۂ لَگان

(قانون) لگان کے اضافے کے لائق

مُسْتَوجِب ہونا

مستوجب کرنا (رک) کا لازم ، سزاوار ہونا ، اہل ٹھہرنا ۔

مُسْتَوجِب سَزا ٹَھہْرانا

لائق ِسزا قرار دینا ، سزا کا مستحق بنانا ۔

مُسْتَوجِب سَزا

جس پر سزا لازم آتی ہو، لائق سزا

مُسْتَوجِبُ الْفَرْض

جس پر فرض یا ذمے داری عائد ہوتی ہو ۔

مُسْتَوجِب الْقَتْل

واجب القتل، قتل کر دیے جانے کے لائق، قتل کا سزاوار

مُسْتَوجِبُ الثَّوب

قابل انعام

مُستَجَب

چنا ہوا، پسندیدہ، منتخب

مُستَجاب

جواب دیا گیا، مجازاً جسے قبول کیا جائے، جسے مان لیا جائے (عموماً دعا وغیرہ)

مُستَجِیب

دعا قبول کرنے والا، جواب دینے والا یعنی خدا

مُسْتَعْجَب

جس پر تعجب کیا جائے، عجیب

مُسْتَجَعاب

स्वीकार होना, क़ुबूल होना

مُسْتَعْذَب

میٹھا کیا ہوا، شیریں

مُسْتَعاذ بِہ

جس سے پناہ طلب کی گئی ہو، پناہ دینے والا

مُستَجاب کَرنا

دعا قبول کرنا ، دعا کا بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہو جانا ۔

مُستَجاب ہونا

دعا قبول ہونا ، دعا کا باریاب ہونا ۔

مُستَجاب الدَّعوات

جس کی دعا بارگاہ الٰہی میں شرف قبولیت پائے، جس کی دعائیں مقبول ہوں، مقبول الدعاء

مُستَجِیبُ الدَّعوات

رک : مستجاب الدعوات ۔

مُستَجابُ الدَّعا

दे. ‘मुस्तजा- बुद्दावात' ।।

مُستَجابی

۱۔ مستجاب (رک)سے منسوب یا متعلق ، مستجاب ہونے والا، مقبول ہونے والا۔

دُعا مُسْتَجاب ہونا

عرض و التجا کا قبول ہو جانا، مراد حاصل ہونا

نا مُستَجاب

(دعا) جو قبول نہ ہو ، التجا جو قبول نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَجابی کے معانیدیکھیے

مُستَجابی

mustajaabiiमुस्तजाबी

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: مُستَجاب

موضوعات: قدیم

اشتقاق: جَوَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَجابی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ مستجاب (رک)سے منسوب یا متعلق ، مستجاب ہونے والا، مقبول ہونے والا۔
  • ۲۔ (قدیم) مقبول ، مستجاب ۔

شعر

Urdu meaning of mustajaabii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ mustajaab (ruk)se mansuub ya mutaalliq, mustajaab hone vaala, maqbuul hone vaala
  • ۲۔ (qadiim) maqbuul, mustajaab

English meaning of mustajaabii

Adjective

मुस्तजाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वीकृत, स्वीकार्य, मान्य सहमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَوجِب

کسی بات کا سزاوار، لائق، قابل

مُسْتَوجِبُ الْاَدا

قابل ادائی ، قابل ِوصول ، یافتنی

مُسْتَوجِب کَرنا

اوس کی غلطی کی وجہ سے انعام کا مستحق تو درکنار اولٹے سزا کا مستوجب کر دو ۔

مُسْتَوجِب اِضافَۂ لَگان

(قانون) لگان کے اضافے کے لائق

مُسْتَوجِب ہونا

مستوجب کرنا (رک) کا لازم ، سزاوار ہونا ، اہل ٹھہرنا ۔

مُسْتَوجِب سَزا ٹَھہْرانا

لائق ِسزا قرار دینا ، سزا کا مستحق بنانا ۔

مُسْتَوجِب سَزا

جس پر سزا لازم آتی ہو، لائق سزا

مُسْتَوجِبُ الْفَرْض

جس پر فرض یا ذمے داری عائد ہوتی ہو ۔

مُسْتَوجِب الْقَتْل

واجب القتل، قتل کر دیے جانے کے لائق، قتل کا سزاوار

مُسْتَوجِبُ الثَّوب

قابل انعام

مُستَجَب

چنا ہوا، پسندیدہ، منتخب

مُستَجاب

جواب دیا گیا، مجازاً جسے قبول کیا جائے، جسے مان لیا جائے (عموماً دعا وغیرہ)

مُستَجِیب

دعا قبول کرنے والا، جواب دینے والا یعنی خدا

مُسْتَعْجَب

جس پر تعجب کیا جائے، عجیب

مُسْتَجَعاب

स्वीकार होना, क़ुबूल होना

مُسْتَعْذَب

میٹھا کیا ہوا، شیریں

مُسْتَعاذ بِہ

جس سے پناہ طلب کی گئی ہو، پناہ دینے والا

مُستَجاب کَرنا

دعا قبول کرنا ، دعا کا بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہو جانا ۔

مُستَجاب ہونا

دعا قبول ہونا ، دعا کا باریاب ہونا ۔

مُستَجاب الدَّعوات

جس کی دعا بارگاہ الٰہی میں شرف قبولیت پائے، جس کی دعائیں مقبول ہوں، مقبول الدعاء

مُستَجِیبُ الدَّعوات

رک : مستجاب الدعوات ۔

مُستَجابُ الدَّعا

दे. ‘मुस्तजा- बुद्दावात' ।।

مُستَجابی

۱۔ مستجاب (رک)سے منسوب یا متعلق ، مستجاب ہونے والا، مقبول ہونے والا۔

دُعا مُسْتَجاب ہونا

عرض و التجا کا قبول ہو جانا، مراد حاصل ہونا

نا مُستَجاب

(دعا) جو قبول نہ ہو ، التجا جو قبول نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَجابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَجابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone