تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُساوات حَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتِوائی

اِستوا سے منسوب، خط استوا کے نزديک، خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

اِسْتِوا کَرنا

قائم یا نصب کرنا ، بر پا کرنا ؛ آراستہ کرنا.

اِسْتِوائی عِلاقے

equatorial regions

اِسْتِوائی آب و ہَوا

equatorial climate

آسْتاوا

رک: آفتابہ۔

آشْتاوَہ

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا، آفتابہ

خَطِ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

parallels of latitude

خَطِ اِستِوائے مِقناطِیس

مقناطیسی خطِ استوا جہاں مقناطیسی سوئی جُھکتی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُساوات حَل کَرنا کے معانیدیکھیے

مُساوات حَل کَرنا

musaavaat hal karnaaमुसावात हल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُساوات حَل کَرنا کے اردو معانی

  • (جبر و مقابلہ) مساوات کی نا معلوم مقدار کی قیمت معلوم کرنا

Urdu meaning of musaavaat hal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jabar-o-muqaabala) musaavaat kii na maaluum miqdaar kii qiimat maaluum karnaa

मुसावात हल करना के हिंदी अर्थ

  • (बल और संतुलन) समीकरण की अज्ञात मात्रा की वैल्यू ज्ञात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِوا

ہمواری، برابری، مساوی ہونا

اِسْتِوائی

اِستوا سے منسوب، خط استوا کے نزديک، خط استوا خاص کر ارضی خط استوا سے متعلّق

اِسْتَوا

آیۂ قرآنی " الرحمٰن علی العرش استویٰ " سے اقتباس ، جس کے معنی ہیں کہ رحمن (خداے کریم) عرش پر غلب یا مسلط (وغیرہ) ہے ، (مجازاً) علو اور بلند کا سب سے اعلیٰ اور بلند تر نقطہ.

اِسْتِوا کَرنا

قائم یا نصب کرنا ، بر پا کرنا ؛ آراستہ کرنا.

اِسْتِوائی عِلاقے

equatorial regions

اِسْتِوائی آب و ہَوا

equatorial climate

آسْتاوا

رک: آفتابہ۔

آشْتاوَہ

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا، آفتابہ

خَطِ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا

parallels of latitude

خَطِ اِستِوائے مِقناطِیس

مقناطیسی خطِ استوا جہاں مقناطیسی سوئی جُھکتی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُساوات حَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُساوات حَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone