تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم" کے متعقلہ نتائج

مُرْغا

مرغی کا نر، خروس

مرغاں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مُرْغابی

مرغے کی طرح پانی میں رہنے والا ایک پرندہ، قاز، جل ککڑ، مرغ آبی

مُرْغان

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مُرْغاب

پانی کا مرغ ، مرغابی (رک) کا نر ۔

مُرْغا ہونا

مرغا بننا ، مرغے کی شکل و صورت اختیار کرکے کان پکڑنا ۔

مُرْغا بَننا

مرغا بنانا (رک) کا لازم ۔

مُرْغا بینڈی

(کھٹ ُبنا) بان کا لمبوترا بیضوی شکل کا بنا ہوا گولا جس کے سروں پر بان کی انٹی کے ڈورے مرغ کی دُم کی طرح نکلے رہتے ہیں

مُرْغا بَنانا

ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

مُرْغا پَھنْسنا

مرغا پھانسنا (رک) کا لازم ، کسی شخص کا دھوکے میں آجانا یا پھنس جانا ۔

مُرْغا پھانْسنا

اسامی پکڑنا، کسی شخص سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے جھانسا دینا، کسی کو لوٹنے یا تفریح لینے کے لیے فریب میں لانا

مُرْغا ہو جانا

مرغا بننا ، مرغے کی شکل و صورت اختیار کرکے کان پکڑنا ۔

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

جو بڑی چیز اُڑا لیتا ہے اس کے سامنے چھوٹی چیز کیا ہے

مُرْغان طَیر

وہ پرند جو اُڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُڑنے والے پرندے ۔

مُرْغا جال میں پَھنْسنا

رک : مرغا پھنسنا ، کسی کا فریب میں آجانا ۔

مُرْغا ہَضم، بَکری پَر دَم

لالچی آدمی کے بارے میں کہا جاتا ہے

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغانِ سَحَر

وہ پرندے جو صبح کو خوش الحانی کرتے ہیں

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغابی کا شِکار

وہ شکار جس میں صرف مرغابیاں ماری جائیں

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ خُوش اَلحان

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

مُرْغانِ خُوش نَوا

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم کے معانیدیکھیے

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

murGaa pashm bhe.D hazmमुर्ग़ा पश्म भेड़ हज़्म

نیز : مُرْغا پَشم بھیڑ بھسم

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم کے اردو معانی

  • جو بڑی چیز اُڑا لیتا ہے اس کے سامنے چھوٹی چیز کیا ہے
  • جو بھیڑ کو ہضم کر سکتا ہے اس کے لیے مرغا کیا چیز ہے

Urdu meaning of murGaa pashm bhe.D hazm

  • Roman
  • Urdu

  • jo ba.Dii chiiz u.Daa letaa hai is ke saamne chhoTii chiiz kiya hai
  • jo bhii.D ko hazam kar saktaa hai is ke li.e murgaa kyaa chiiz hai

मुर्ग़ा पश्म भेड़ हज़्म के हिंदी अर्थ

  • जो बड़ी चीज़ उड़ा लेता है उसके सामने छोटी चीज़ क्या है
  • जो भेड़ को पचा सकता है उसके लिए मुर्ग़ा क्या चीज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرْغا

مرغی کا نر، خروس

مرغاں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مُرْغابی

مرغے کی طرح پانی میں رہنے والا ایک پرندہ، قاز، جل ککڑ، مرغ آبی

مُرْغان

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مُرْغاب

پانی کا مرغ ، مرغابی (رک) کا نر ۔

مُرْغا ہونا

مرغا بننا ، مرغے کی شکل و صورت اختیار کرکے کان پکڑنا ۔

مُرْغا بَننا

مرغا بنانا (رک) کا لازم ۔

مُرْغا بینڈی

(کھٹ ُبنا) بان کا لمبوترا بیضوی شکل کا بنا ہوا گولا جس کے سروں پر بان کی انٹی کے ڈورے مرغ کی دُم کی طرح نکلے رہتے ہیں

مُرْغا بَنانا

ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

مُرْغا پَھنْسنا

مرغا پھانسنا (رک) کا لازم ، کسی شخص کا دھوکے میں آجانا یا پھنس جانا ۔

مُرْغا پھانْسنا

اسامی پکڑنا، کسی شخص سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے جھانسا دینا، کسی کو لوٹنے یا تفریح لینے کے لیے فریب میں لانا

مُرْغا ہو جانا

مرغا بننا ، مرغے کی شکل و صورت اختیار کرکے کان پکڑنا ۔

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

جو بڑی چیز اُڑا لیتا ہے اس کے سامنے چھوٹی چیز کیا ہے

مُرْغان طَیر

وہ پرند جو اُڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُڑنے والے پرندے ۔

مُرْغا جال میں پَھنْسنا

رک : مرغا پھنسنا ، کسی کا فریب میں آجانا ۔

مُرْغا ہَضم، بَکری پَر دَم

لالچی آدمی کے بارے میں کہا جاتا ہے

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغانِ سَحَر

وہ پرندے جو صبح کو خوش الحانی کرتے ہیں

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغابی کا شِکار

وہ شکار جس میں صرف مرغابیاں ماری جائیں

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ خُوش اَلحان

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

مُرْغانِ خُوش نَوا

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

بھورکا مُرغا بولا پَنچھی نے مُنھ کھولا

صبح ہو گئی پرند پنچھی بولنے لگے ؛ صبح کا وقت ہو گیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغا پَشم بھیڑ ہَضم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone