تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا" کے متعقلہ نتائج

تُرْپانا

ترپنا (رک) کا متعدی

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَرَپْنا

تڑہنا

تِرَپْنا

تھرکنا.

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

terpene

کیمیا: تارپین، زنجیری ہائڈرو کاربو نیٹ حلقے کی متنوع اقسام میں سے کوئی جو بعض نباتا ت میں پائی جاتی ہیں ، خصوصاً صنوبر اور سنگتروں میں ۔.

طُرَّہ پِینا

بھن٘گ پینا ، بُوٹی پینا، بھن٘گ کا کثرت سے استعمال کرنا.

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا

ازحد تڑپنا، بے حد بیقرار ہونا، بے چین ہونا، لوٹا لوٹا پھرنا، کمال بے قرار اور بیکل ہونا، (محصنات)دن اور رات چین نہ تھا مچھلی کی طرح تڑپتے تھے

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

دِل تَڑَپْنا

اشیاق کے مارے مضطرب اور بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا.

یاد تَڑپانا

کسی کا بہت یاد آنا ، کسی جگہ چیز ، شخص یا بات کا شدت سے ذہن میں آنا ۔

نَبْض تَڑَپنا

رک : نبض اُچھلنا ، نبض کا زور زور سے حرکت کرنا نیز دل دھڑکنا (شدت جذبات سے) ۔

رُوح تَڑَپْنا

رُوح کا بے قرار ہونا.

ٹَٹّی تَڑْپانا

رک : ٹٹی کدانا.

مَچھلی سا تَڑَپنا

خشکی پر مچھلی کی مانند بے چین ہونا ، بہت زیادہ بے چین ہونا ؛ ازحد تڑپنا ۔

جی تَڑَپنْا

کسی خواہش یا حسرت میں مبتلا ہونا

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا کے معانیدیکھیے

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

murG-e-bismil kii tarah ta.Dapnaaमुर्ग़-ए-बिस्मिल की तरह तड़पना

  • Roman
  • Urdu

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا کے اردو معانی

  • ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

Urdu meaning of murG-e-bismil kii tarah ta.Dapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabah ki.e hu.e parinde kii tarah ta.Dapnaa, nihaayat takliif me.n honaa ; bahut bechain honaa

मुर्ग़-ए-बिस्मिल की तरह तड़पना के हिंदी अर्थ

  • ज़बह किए हुए परिंदे की तरह तड़पना, निहायत तकलीफ़ में होना , बहुत बेचैन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُرْپانا

ترپنا (رک) کا متعدی

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَرَپْنا

تڑہنا

تِرَپْنا

تھرکنا.

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تَڑْپانا

۱. پھڑکانا ، اضطراب میں ڈالنا ، ترسانا ، بے قرار کردینا ، بے چین کرنا.

terpene

کیمیا: تارپین، زنجیری ہائڈرو کاربو نیٹ حلقے کی متنوع اقسام میں سے کوئی جو بعض نباتا ت میں پائی جاتی ہیں ، خصوصاً صنوبر اور سنگتروں میں ۔.

طُرَّہ پِینا

بھن٘گ پینا ، بُوٹی پینا، بھن٘گ کا کثرت سے استعمال کرنا.

مَچھْلی کی طَرح تَڑَپنا

ازحد تڑپنا، بے حد بیقرار ہونا، بے چین ہونا، لوٹا لوٹا پھرنا، کمال بے قرار اور بیکل ہونا، (محصنات)دن اور رات چین نہ تھا مچھلی کی طرح تڑپتے تھے

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

دِل تَڑَپْنا

اشیاق کے مارے مضطرب اور بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا.

یاد تَڑپانا

کسی کا بہت یاد آنا ، کسی جگہ چیز ، شخص یا بات کا شدت سے ذہن میں آنا ۔

نَبْض تَڑَپنا

رک : نبض اُچھلنا ، نبض کا زور زور سے حرکت کرنا نیز دل دھڑکنا (شدت جذبات سے) ۔

رُوح تَڑَپْنا

رُوح کا بے قرار ہونا.

ٹَٹّی تَڑْپانا

رک : ٹٹی کدانا.

مَچھلی سا تَڑَپنا

خشکی پر مچھلی کی مانند بے چین ہونا ، بہت زیادہ بے چین ہونا ؛ ازحد تڑپنا ۔

جی تَڑَپنْا

کسی خواہش یا حسرت میں مبتلا ہونا

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

ذبح کیے ہوئے پرندے کی طرح تڑپنا ، نہایت تکلیف میں ہونا ؛ بہت بے چین ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغِ بِسمِل کی طَرح تَڑَپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone