تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَطِع کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنَقَّط

جس پر نقطے لگائے گئے ہوں، نقطے دار، منقوطہ

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

مُنقَطِع ہونا

جاتا رہنا، ٹوٹنا، کٹنا، قطع ہونا، ختم ہونا، محو ہونا

مُنقَطِع کَرنا

۔ ختم کر دینا ، مٹا دینا ، باقی نہ چھوڑنا ۔

مُنقَطِع کِیا جانا

رک : منقطع ہونا ۔

مُنقَطِع جِھیل

(جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، ہلالی جھیل ۔

مُنقَطِع کَر دینا

۔ ختم کر دینا ، مٹا دینا ، باقی نہ چھوڑنا ۔

مُنقَطِعُ الاِشارَہ

(تصوف) رک: منقطع وحدانی

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

مُنقَطِع مُنقَطِع کَرانا

قطع کرانا ، ختم کرا دینا ۔

مَن قَطَری

(طب) ۱۶۵ یا ۱۸۰ مثقال کے برابر ایک وزن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَطِع کَر دینا کے معانیدیکھیے

مُنقَطِع کَر دینا

munqate' kar denaaमुंक़ते' कर देना

  • Roman
  • Urdu

مُنقَطِع کَر دینا کے اردو معانی

  • ۔ ختم کر دینا ، مٹا دینا ، باقی نہ چھوڑنا ۔
  • ۔ قطع کرنا ، توڑ دینا ، درمیان سے ترک کر دینا ۔
  • بند کر دینا ، روک دینا

Urdu meaning of munqate' kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ Khatm kar denaa, miTaa denaa, baaqii na chho.Dnaa
  • ۔ qataa karnaa, to.D denaa, daramyaan se tark kar denaa
  • band kar denaa, rok denaa

मुंक़ते' कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۱ ۔ क़ता करना, तोड़ देना, दरमयान से तर्क कर देना
  • ۳۔ बंद कर देना, रोक देना
  • ۲ ۔ ख़त्म कर देना, मिटा देना, बाक़ी ना छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنَقَّط

جس پر نقطے لگائے گئے ہوں، نقطے دار، منقوطہ

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

مُنقَطِع ہونا

جاتا رہنا، ٹوٹنا، کٹنا، قطع ہونا، ختم ہونا، محو ہونا

مُنقَطِع کَرنا

۔ ختم کر دینا ، مٹا دینا ، باقی نہ چھوڑنا ۔

مُنقَطِع کِیا جانا

رک : منقطع ہونا ۔

مُنقَطِع جِھیل

(جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، ہلالی جھیل ۔

مُنقَطِع کَر دینا

۔ ختم کر دینا ، مٹا دینا ، باقی نہ چھوڑنا ۔

مُنقَطِعُ الاِشارَہ

(تصوف) رک: منقطع وحدانی

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

مُنقَطِع مُنقَطِع کَرانا

قطع کرانا ، ختم کرا دینا ۔

مَن قَطَری

(طب) ۱۶۵ یا ۱۸۰ مثقال کے برابر ایک وزن ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَطِع کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَطِع کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone