تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ تاکْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ تَکنا

صورت دیکھنا چہرے کی طرف نظر کرنا،جواب کا منتظر رہنا، حسرت و یاس کی نگاہوں سے دیکھنا، نگاہِ تاسف سے دیکھنا، حیران اور ششدر ہوکر رہ جانا، لاجواب ہوجانا، تعجب سے دیکھنا

مُنہ تَکنا

منتظر ہونا ، انتظار کرنا ، راہ دیکھنا ۔

مُنہ تاکْنا

رک : منہ تکنا جو فصیح ہے ۔

مُنْھ توڑْنا

۔ مُنھ میں ضرب لگانا۔ ؎

مُنہ توڑنا

چہرے یا منھ کو مجروح کرنا ، سخت سزا دینا ، بہت مارنا

ہاتھ مُنھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

آسْمان كا مُنہ تَكنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

بَٹّے سے مُنْھ توڑنا

سخت سزا دینا

مُحاوَرے کے ہاتھ مُنھ توڑنا

(بطور طنز مستعمل) محاورے صحیح استعمال نہ کرنا ، زبان کو بول چال یا روزمرہ کے خلاف بولنا یا لکھنا ۔

ہاتھ مُنھ توڑنا

ہاتھ پاؤں توڑنا ؛ اپاہج کر دینا ؛ حلیہ بگاڑ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ تاکْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ تاکْنا

mu.nh taaknaaमुँह ताकना

دیکھیے: مُنہ تَکنا

  • Roman
  • Urdu

مُنہ تاکْنا کے اردو معانی

  • رک : منہ تکنا جو فصیح ہے ۔

Urdu meaning of mu.nh taaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mu.nh tiknaa jo fasiih hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ تَکنا

صورت دیکھنا چہرے کی طرف نظر کرنا،جواب کا منتظر رہنا، حسرت و یاس کی نگاہوں سے دیکھنا، نگاہِ تاسف سے دیکھنا، حیران اور ششدر ہوکر رہ جانا، لاجواب ہوجانا، تعجب سے دیکھنا

مُنہ تَکنا

منتظر ہونا ، انتظار کرنا ، راہ دیکھنا ۔

مُنہ تاکْنا

رک : منہ تکنا جو فصیح ہے ۔

مُنْھ توڑْنا

۔ مُنھ میں ضرب لگانا۔ ؎

مُنہ توڑنا

چہرے یا منھ کو مجروح کرنا ، سخت سزا دینا ، بہت مارنا

ہاتھ مُنھ تَکْنا

مدد کا طالب ہونا ، مالی مدد چاہنا ؛ حسرت سے دیکھنا ، بے کسی سے نظر کرنا ۔

کِسی کا مُنہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

آسْمان كا مُنہ تَكنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

بَٹّے سے مُنْھ توڑنا

سخت سزا دینا

مُحاوَرے کے ہاتھ مُنھ توڑنا

(بطور طنز مستعمل) محاورے صحیح استعمال نہ کرنا ، زبان کو بول چال یا روزمرہ کے خلاف بولنا یا لکھنا ۔

ہاتھ مُنھ توڑنا

ہاتھ پاؤں توڑنا ؛ اپاہج کر دینا ؛ حلیہ بگاڑ دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ تاکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ تاکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone