تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ چُھونا

۔اوپری دل سے کہنا۔ کچھ کہنا اس غرض سے کہ دیکھیں دوسرا شخص کیا کہتا ہے کسی سے کسی کامکے واسطے سرسری طورپر کوئی بات کہنا۔ ایسی حالت میں کہ وہ کام اس سے لینا منظور نہ ہو۔ اور نہ اس سے توقع اس کام کے سر انجام دینے کی ہو۔ ؎

مُنہ چُھونا

ذراسی بات کرنا ، ذرا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنہ پَہ زَرْدی چھانا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

مُنہ سے نِوالَہ چِھینْنا

روزی سے محروم کرنا ؛ معاش کے ذرائع ختم کرنا ۔

مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا

چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔

مُنہ سے بات چِھیننا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنھ کی بات چِھیننا

say what someone else was about to say

مُنہ سے روٹی چِھیننا

وسیلہء معاش بند کردینا ، روزگار ختم کردینا ؛ کمائی کا ذریعہ ختم کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا

mu.nh par murdanii chhaanaaमुँह पर मुर्दनी छाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا کے اردو معانی

  • چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔

Urdu meaning of mu.nh par murdanii chhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehra nihaayat beraunak hojaana ; (marne se pahle) aa.nkho.n me.n halqe pa.Dnaa aur kanpaTii baiTh jaana

English meaning of mu.nh par murdanii chhaanaa

  • be on the point of death
  • have a deathly pallor

मुँह पर मुर्दनी छाना के हिंदी अर्थ

  • चेहरा निहायत बेरौनक होजाना , (मरने से पहले) आँखों में हलक़े पड़ना और कनपटी बैठ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْھ چُھونا

۔اوپری دل سے کہنا۔ کچھ کہنا اس غرض سے کہ دیکھیں دوسرا شخص کیا کہتا ہے کسی سے کسی کامکے واسطے سرسری طورپر کوئی بات کہنا۔ ایسی حالت میں کہ وہ کام اس سے لینا منظور نہ ہو۔ اور نہ اس سے توقع اس کام کے سر انجام دینے کی ہو۔ ؎

مُنہ چُھونا

ذراسی بات کرنا ، ذرا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنہ پَہ زَرْدی چھانا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

مُنہ سے نِوالَہ چِھینْنا

روزی سے محروم کرنا ؛ معاش کے ذرائع ختم کرنا ۔

مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا

چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔

مُنہ سے بات چِھیننا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنھ کی بات چِھیننا

say what someone else was about to say

مُنہ سے روٹی چِھیننا

وسیلہء معاش بند کردینا ، روزگار ختم کردینا ؛ کمائی کا ذریعہ ختم کر دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ پَر مُرْدَنی چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone