تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں کَھٹَکنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

مُنھ میں آنا

come to one's lips, (words) about to be uttered

مُنہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُنہ میں جانا

مبتلا ہونا ، دوچار ہونا ۔

مُنْھ میں آنا

۔زبان سے نکلنا۔ زبان پر آنا۔ ؎

مُنہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

مُنْھ میں لینا

۔مُنھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا۔ ؎

مُنھ میں خاک

۔(عو) جب کوئی کچھ مانگے اور دینا منظور نہ ہو تو عورتیں کہتی ہیں کہ اس کے مُنھ میں خاک۔ ؎ ۲۔ گستاخانہ کلمہ کے جواب میں کہتی ہیں۔ ؎ رحمت نے کہا بیگم تو سوسوموں کی ایک قوم ہیں تو ایسے روپئے پیسے کو آگ لگاکر دھروں۔ میں نے کہا بُوا تمھارے مُنہ میں خاک۔

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

مُنہ میں دُھول

مُنہ میں لَگنا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنھ میں پَڑنا

۔۱۔کھانے میں آنا۔ مُنھ میں جانا۔ ۲۔(بات کے لئے) مشہور ہونا۔ زبان زد ہونا۔ پھیلنا۔

مُنْھ میں بولْنا

mumble

مُنہ میں بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، بہت آہستہ آہستہ بات کرنا .

مُنھ میں ڈالنا

۔(عو) کھانا کھانا۔ بیگم جب تک مجھ کو کھانا نہ بھیج دے گی اپنے مُنھمیں ڈالنا حرام ہے۔

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنھ میں مارنا

۔کسی کے مُنھ پر مارنا۔

مُنہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

مُنہ میں پَڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ دوسرا نہ سمجھ سکے ، گنگنانا.

مُنھ میں پڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا، آہستہ پڑھنا جو دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے

مُنہ میں مُوتنا

ذلیل کرنا ، خفیف کرنا.

منہ میں بات بولنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے، آہستہ آہستہ بولنا

منہ میں زبان ہونا

بولنے کے قابل ہونا، قوت گویائی ہونا، جواب دینے کی طاقت رکھنا

منہ میں زبان دینا

مساس کرنے کا ایک طریقہ

منہ میں پھیپڑی بندھ جانا

لب خشک ہونا، پیاس سے لب پر پیڑی جم جانا، منہ خشک ہو جانا

منہ میں آلو بھرے ہونا

منہ میں گھنگنیاں بھری ہونا

منہ میں کالگ لگ جانا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا

منہ میں کے دانت ہیں

کیا طاقت ہے، کیا کرسکتے ہو

منہ میں قفل لگ جانا

چپ ہو جانا، خاموشی اختیار کرنا

مُنہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ میں گُنگُنانا

۔آہستہ آہستہ گانا۔

مُنہ میں کَھٹَکنا

بولنے میں رکاوٹ یا تکلیف کا باعث ہونا ۔

مُنْھ میں تُھوکْنا

۔کنایہ ہے کسی کو بُرابھلا کہنے سے بھی۔ ؎

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

مُنہ میں ٹُھونْسنا

منھ میں ڈالنا ، دباکر کوئی چیز منھ میں بھرنا ۔

منہ میں دانہ تک نہ جانا

کچھ نہ کھانا

مُنہمیں قُفْل ڈالنا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

مُنْھ میں بات کَرنا

۔ اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے۔ آہستہ آہستہ بولنا۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنہ میں زَبان ہے

کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔

مُنہ میں گُو دینا

ذلیل کرنا ، (بیشتر جھوٹ بولنے پر) رسوا کرنا ۔

مُنْہ میں بُو آنا

۔جھوٹے کے مُنھ میں بو آتی ہے۔ ؎

مُنھ میں گِھی شَکَر

۔ دیکھو تمھارے۔ ؎

مُنھ میں دانت ہونا

۔(کنایۃً) حوصلہ ہونا۔ ہمت ہونا۔ اب کسی سچ بولنے والے کے مُنھ میں دانت ہوں تو ہمارے سامنےکہے۔

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

مُنہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنہ میں خُون لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنھ میں تِنکا لینا

دانتوں میں تنکا دبانا

مُنہ میں تالا پَڑنا

چپ لگنا ، بول نہ سکنا زبان بندی ہونا ۔

مُنہ میں چُھوپا لَگے

(عور) زبان بند ہوجائے ، بولنے کا یارا نہ رہے.

مُنہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

مُنھ میں گالی ہونا

۔زبان پر گالی ہونا۔ ؎

مُنہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُنہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُنْھ میں خاک بَھرنا

۔ رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روکنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں کَھٹَکنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں کَھٹَکنا

mu.nh me.n khaTaknaaमुँह में खटकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں کَھٹَکنا کے اردو معانی

  • بولنے میں رکاوٹ یا تکلیف کا باعث ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh me.n khaTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • bolne me.n rukaavaT ya takliif ka baa.is honaa

मुँह में खटकना के हिंदी अर्थ

  • बोलने में रुकावट या तकलीफ़ का कारण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں کَھٹَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں کَھٹَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone