تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا" کے متعقلہ نتائج

کَہ و مِہ

چھوٹے بڑے، خرد و کلاں، ادنیٰ و اعلیٰ، عام و خاص

کَہاں مُنھ

کسی لائق نہیں ، کسی قسم کی لیاقت نہیں ، جرأت یا حوصلہ نہیں.

منہ نہ توہ نام چاند خاں

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صف سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا

۔ بے سوچے سمجے بات کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

مُنہ میں آیا سو کَہہ دِیا

بے سوچے سمجھے کہہ دیا.

سُوکھے سے مُنْھ کَہہ دینا

بے مروتی سے جواب دے دینا ؛ تلخ و نامطبوع جواب دے دینا .

مُنْھ کَہاں ہے

۔کیا تاب و طاقت ہے۔ کیا مجال ہے۔؎ ؎

مُنھ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

مُنہ سے کَہہ بَیٹھنا

رک : منہ سے کہہ اُٹھنا ، زبان سے کہنا ۔

مُنہ پَر کَہہ بَیٹھنا

سامنے کہہ دینا ، بالمواجہہ کہہ دینا ، روبرو کہہ دینا ۔

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مُنہ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

مُنھ میں جو آئے کَہہ جانا

۔ بے دھڑک بک دینا۔ بے سمجھے بوجھے بات کہنا۔ ؎

یہ مُنْھ کَہاں

۔یہ حوصلہ نہیں۔؎

مُنہ کَہاں

کیا مجال ہے ، کیا تاب و طاقت ہے ، قابلیت اور حیثیت نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا

mu.nh me.n aayaa so kah diyaaमुँह में आया सो कह दिया

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا کے اردو معانی

  • ۔ بے سوچے سمجے بات کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

Urdu meaning of mu.nh me.n aayaa so kah diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ be soche samje baat karne vaale kii nisbat bolte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہ و مِہ

چھوٹے بڑے، خرد و کلاں، ادنیٰ و اعلیٰ، عام و خاص

کَہاں مُنھ

کسی لائق نہیں ، کسی قسم کی لیاقت نہیں ، جرأت یا حوصلہ نہیں.

منہ نہ توہ نام چاند خاں

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صف سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا

۔ بے سوچے سمجے بات کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

مُنہ میں آیا سو کَہہ دِیا

بے سوچے سمجھے کہہ دیا.

سُوکھے سے مُنْھ کَہہ دینا

بے مروتی سے جواب دے دینا ؛ تلخ و نامطبوع جواب دے دینا .

مُنْھ کَہاں ہے

۔کیا تاب و طاقت ہے۔ کیا مجال ہے۔؎ ؎

مُنھ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

مُنہ سے کَہہ بَیٹھنا

رک : منہ سے کہہ اُٹھنا ، زبان سے کہنا ۔

مُنہ پَر کَہہ بَیٹھنا

سامنے کہہ دینا ، بالمواجہہ کہہ دینا ، روبرو کہہ دینا ۔

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مُنہ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

مُنھ میں جو آئے کَہہ جانا

۔ بے دھڑک بک دینا۔ بے سمجھے بوجھے بات کہنا۔ ؎

یہ مُنْھ کَہاں

۔یہ حوصلہ نہیں۔؎

مُنہ کَہاں

کیا مجال ہے ، کیا تاب و طاقت ہے ، قابلیت اور حیثیت نہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں آیا سو کَہہ دیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone