تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں" کے متعقلہ نتائج

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مانگی تانگی

عاریۃً لی ہوئی ، مستعار لی ہوئی.

مانگی پُکار

عارضی یا ہنگامی طور پر ڈھنڈورا پیٹ کے بے قاعدہ جمع کی ہوئی فوج وغیرہ .

مانگی دھاڑ ہے

لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہو گئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی .

مانگی دھار

وہ سپاہی جو دوسرے کا نوکر ہو

مُنہ مانگی

حسب طلب، اپنی مرضی کی، حسب خواہش

بِن مانگی آنا

موت آنا۔

مُنْہ مانْگی مَوت

۔مونث۔ منھ کی مانگی ہوئی موت۔ جب دوکاندار خریدار سے منھ مانگی قیمت سے نہ گھٹے تو خریدار کہتے ہیں کہ منھ مانگی تو موت بھی نہیں ملتی یہ تو قیمت ہے۔

مُنْھ مانْگی مُراد

۔ مونث۔ دلی مُراد۔ دلی خواہش۔ ؎ (پانا کے ساتھ)۔ ؎

مُنہ مانْگی مُراد

وہ چیز جو طلب و خواہش کے موافق ملی ہو ، دلی مراد ، دلی خواہش ۔

منہ مانگی مراد ملے

فقیروں کی دعا، حسب خواہش کام ہوجائے

مُنہ مانْگی مُراد پانا

دلی خواہش پوری ہونا ، تمنا پوری ہونا ۔

مُنْھ کی مانْگی مَوت

۔دیکھو مُنھ مانگی۔ ؎

مُنہ مانْگی مُراد دینا

دلی خواہش پوری کرنا ، خاطرخواہ عطا کرنا ۔

مُنہ مانگی قِیمَت دینا

بلا کم و کاست پوری قیمت پر خریدنا یا حاصل کرنا ، بھاری رقم دے کر لینا

مُنہ کی مانْگی مَوت

رک : منھ مانگی موت.

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

دلی خواہش پوری ہونا ، مراد برآنا ۔

ٹِھیکْرے کی مانگی ہُوئی

وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے .

مُنْھ مانْگی مُراد نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ اپنا جاہا نہیں ہوتا خداکا چاہا ہوتاہے۔

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا

دلی مراد پوری ہونا ، کوئی چیز حسب خواہش یا طلب مل جانا ۔

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

مُنہ مانگی قِیمَت وَصُول کَرنا

کم و بیش کیے بغیر خواہش کے مطابق پیسے لینا ، بھاری رقم حاصل کرنا ۔

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ خواہش کے موافق کام نہ ہونے سے رنج نہہونے کے لےے بولتے ہیں۔

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں

خواہش کے مطابق کام نہیں ہوتا، جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے

منہ مانگی مراد کسی کو نہیں ملتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا خدا کا چاہا ہوتا ہے

مُنہ کی مانْگی مَوت نَہِیں مِلتی

رک : منھ مانگی موت نہیں ملتی ۔

مُنْہ مانْگی مَوت بھی نَہِیں مِلْتی

you cannot have everything you wish

شَیطان نے بھی لَڑْکوں سے پَناہ مانگی ہے

لڑکے شیطان سے زیادہ شریر ہوتے ہیں، لڑکوں سے شیطان نے بھی توبہ کی ہے

مُنہ مانگی مَوت مِلتی ہے ، مُراد نَہِیں مِلتی

عاجزی کے وقت عورتیں اپنے لیے بددعا کے طور پر کہتی ہیں.

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں کے معانیدیکھیے

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں

mu.nh maa.ngii maut to miltii hii nhaii.nमुँह माँगी मौत तो मिलती ही नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں کے اردو معانی

  • خواہش کے مطابق کام نہیں ہوتا، جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے
  • کسی چیز کی قیمت چکاتے وقت بیچنے والے کے اصرار پر خریدار کہتا ہے

Urdu meaning of mu.nh maa.ngii maut to miltii hii nhaii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish ke mutaabiq kaam nahii.n hotaa, jo Khudaa chaahe vahii hotaa hai
  • kisii chiiz kii qiimat chukaate vaqt bechne vaale ke israar par Khariidaar kahta hai

मुँह माँगी मौत तो मिलती ही नहीं के हिंदी अर्थ

  • इच्छा के अनुसार काम नहीं होता, जो ईश्वर चाहे वही होता है
  • किसी चीज़ की क़ीमत चुकाते वक़्त बेचने वाले के ज़िद पर ख़रीदार कहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مانگی تانگی

عاریۃً لی ہوئی ، مستعار لی ہوئی.

مانگی پُکار

عارضی یا ہنگامی طور پر ڈھنڈورا پیٹ کے بے قاعدہ جمع کی ہوئی فوج وغیرہ .

مانگی دھاڑ ہے

لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہو گئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی .

مانگی دھار

وہ سپاہی جو دوسرے کا نوکر ہو

مُنہ مانگی

حسب طلب، اپنی مرضی کی، حسب خواہش

بِن مانگی آنا

موت آنا۔

مُنْہ مانْگی مَوت

۔مونث۔ منھ کی مانگی ہوئی موت۔ جب دوکاندار خریدار سے منھ مانگی قیمت سے نہ گھٹے تو خریدار کہتے ہیں کہ منھ مانگی تو موت بھی نہیں ملتی یہ تو قیمت ہے۔

مُنْھ مانْگی مُراد

۔ مونث۔ دلی مُراد۔ دلی خواہش۔ ؎ (پانا کے ساتھ)۔ ؎

مُنہ مانْگی مُراد

وہ چیز جو طلب و خواہش کے موافق ملی ہو ، دلی مراد ، دلی خواہش ۔

منہ مانگی مراد ملے

فقیروں کی دعا، حسب خواہش کام ہوجائے

مُنہ مانْگی مُراد پانا

دلی خواہش پوری ہونا ، تمنا پوری ہونا ۔

مُنْھ کی مانْگی مَوت

۔دیکھو مُنھ مانگی۔ ؎

مُنہ مانْگی مُراد دینا

دلی خواہش پوری کرنا ، خاطرخواہ عطا کرنا ۔

مُنہ مانگی قِیمَت دینا

بلا کم و کاست پوری قیمت پر خریدنا یا حاصل کرنا ، بھاری رقم دے کر لینا

مُنہ کی مانْگی مَوت

رک : منھ مانگی موت.

مُنہ مانْگی مُراد مِلنا

دلی خواہش پوری ہونا ، مراد برآنا ۔

ٹِھیکْرے کی مانگی ہُوئی

وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے .

مُنْھ مانْگی مُراد نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ اپنا جاہا نہیں ہوتا خداکا چاہا ہوتاہے۔

مُنہ مانگی مُراد بَر آنا

دلی مراد پوری ہونا ، کوئی چیز حسب خواہش یا طلب مل جانا ۔

مُنہ مانگی مُراد نَہِیں مِلتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا ، خدا کا چاہا ہوتا ہے.

مُنہ مانگی قِیمَت وَصُول کَرنا

کم و بیش کیے بغیر خواہش کے مطابق پیسے لینا ، بھاری رقم حاصل کرنا ۔

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی

۔مثل۔ خواہش کے موافق کام نہ ہونے سے رنج نہہونے کے لےے بولتے ہیں۔

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں

خواہش کے مطابق کام نہیں ہوتا، جو خدا چاہے وہی ہوتا ہے

منہ مانگی مراد کسی کو نہیں ملتی

اپنا چاہا نہیں ہوتا خدا کا چاہا ہوتا ہے

مُنہ کی مانْگی مَوت نَہِیں مِلتی

رک : منھ مانگی موت نہیں ملتی ۔

مُنْہ مانْگی مَوت بھی نَہِیں مِلْتی

you cannot have everything you wish

شَیطان نے بھی لَڑْکوں سے پَناہ مانگی ہے

لڑکے شیطان سے زیادہ شریر ہوتے ہیں، لڑکوں سے شیطان نے بھی توبہ کی ہے

مُنہ مانگی مَوت مِلتی ہے ، مُراد نَہِیں مِلتی

عاجزی کے وقت عورتیں اپنے لیے بددعا کے طور پر کہتی ہیں.

واہ پرکھا میرے چاتر گیانی، مانگی آگ اُٹھا لایا پانی

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ مانگی موت تو ملتی ہی نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone