تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ بانْدھنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ بانْدھنا کے معانیدیکھیے

مُنْہ بانْدھنا

mu.nh baa.ndhnaaमुँह बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنْہ بانْدھنا کے اردو معانی

  • جادو ٹونے سے بولنے کی طاقت معطل کر دینا، ایسا منتر کرنا جس سے زبان نہ چلے یا بولنے کو جی نہ چاہے، منھ پر مہر لگانا
  • ڈھاٹا باندھ دینا جس سے دونوں ہونٹ ملے رہیں اور نہ کھل سکیں (عموماً مرنے کے بعد)
  • کسی چیز (بوتل وغیرہ کا) دہانہ یا سوراخ بند کرنا
  • خاموش کرنا، چپ کرنا، ساکت بنانا

Urdu meaning of mu.nh baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu Tone se bolne kii taaqat muattal kar denaa, a.isaa mantr karnaa jis se zabaan na chale ya bolne ko jii na chaahe, mu.nh par mahar lagaanaa
  • DhaaTaa baandh denaa jis se dono.n honT mile rahe.n aur na khil sakii.n (umuuman marne ke baad
  • kisii chiiz (botal vaGaira ka) dahaanaa ya suuraaKh band karnaa
  • Khaamosh karnaa, chap karnaa, saakit banaanaa

मुँह बाँधना के हिंदी अर्थ

  • जादू टोने से बोलने की शक्ति समाप्त कर देना, ऐसा मंत्र करना जिससे ज़बान न चले या बोलने को जी न चाहे, मुँह पर मोहर लगाना
  • ढाटा बाँध देना जिससे दोनों होंट मिले रहें और न खुल सकें (सामान्तय मृत्यु के बाद)
  • किसी वस्तु (बोतल आदि का) मुँह या छेद बंद करना
  • ख़ामोश करना, चुप करना, साकित बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ بانْدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ بانْدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone