تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَلِف الْاَضْلاع" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَلِف الْاَضْلاع کے معانیدیکھیے

مُخْتَلِف الْاَضْلاع

muKHtalif-ul-azlaa'मुख़्तलिफ़-उल-अज़ला'

اصل: عربی

وزن : 2112221

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَلِف الْاَضْلاع کے اردو معانی

صفت

  • جس کے اضلاع یا پہلو ایک جیسے نہ ہوں

Urdu meaning of muKHtalif-ul-azlaa'

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke azlaa ya pahluu ek jaise na huu.n

English meaning of muKHtalif-ul-azlaa'

Adjective

  • of unequal sides, scalene

मुख़्तलिफ़-उल-अज़ला' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असमान पक्षों वाला, जिस के पहलू और दिशा एक जैसे ना हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَلِف الْاَضْلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَلِف الْاَضْلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone