تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مفتیان اسلام" کے متعقلہ نتائج

mufti

سادہ کپڑے

مُفتی

۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

مُفتا

مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفت کی کھانے والا ۔

مُفْتی دِیں

(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر

مُفتی گِری

مفتی کا عہدہ یا کام، فتویٰ دینا یا جاری کرنا

مُفتِیا

مفت خورا ، مفت کی کھانے والا ۔

مُفْتِی ماجَن

(لفظا ً) بے حیا قاضی ؛ (فقہ) وہ مفتی جو لوگوں کو باطل شرعی حیلے سکھائے مثلا ً کسی عورت کو ارتداد کی تعلیم کرنا کہ باین ہو جائے اپنے شوہر سے یا اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے اور پھر مسلمان ہو جائے ۔

مُفْتیٔ وَقْت

اپنے زمانے کا مفتی ، کسی خاص عہد کا مفتی ۔

مُفتِیانَہ

مفتی کی طرح کا ، حاکموں جیسا ؛ (مجازاً) روک ٹوک والا ، تنقید والا ۔

مُفتیٔ اَعظَم

فتویٰ دینے والوں میں سب سے بڑا، سب سے بڑا مفتی، بڑا قاضی

مُفْتیٔ شَہر

شہر کا حاکم، معزز شخص، پاک باز، شہر کا منصف، شہر کا مفتی

مُفتِیان

مفتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُفطِرات

(فقہ) روزہ توڑنے والی باتیں ، وہ امور جس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔

مفتن نگہ

a glance which puts one in trouble, in a trial, potentially fatal glance

مُفتِیَّت

مفتی کا کام یا منصب ، مفتی ہونا ، مفتی پن ۔

مُفطِر

(فقہ) روزہ توڑنے والا (امر) ، روزہ باطل کرنے والا ۔

مُفتِن

آزمائش میں ڈالنے والا ، فتنے میں ڈالنے یا مبتلا کرنے والا ، فتنہ پیدا کرنے والا۔

مفتیان اسلام

a jurisconsult or Mufti who is consulted and specializes in Islam

مُفتِیانِ عَصرِ حاضِر

موجودہ دور کے مفتی، مفتیان جدید

مُفتِیانِ کِرام

(تعظیماً) رک : مفتیان ۔

مُفْت اِزم

مفت خوری ، بلا مشقت فائدہ حاصل کرنا ۔

mofette

آتش فشاں کا دہانہ۔.

مُفت خُدا

خدا واسطے، بیکار، رائیگاں، بے قصور، بے سبب، بے وجہ، ناحق، خواہ مخواہ

مُفتَعِلاتُن

(عروض) مصرعے کی تقطیع کے لیے عربی قاعدے کے مطابق وضع کردہ ایک وزن جو آٹھ ارکان پر مشتمل ہے ۔

مُفتَعِلُن

(عروض) مصرعے کی تقطیع کے لیے وضع کردہ ارکان ششگانہ پر مشتمل ایک وزن ۔

مُفتیٰ بِہِ

جس کی صحت پر کسی بڑے مفتی یا مفتیوں کی جماعت نے فتویٰ دیا ہو ، مدار فتویٰ ۔

مُفتَرَضُ الطّاعَۃ

(فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازمی ہو ۔

مُفتَرَضُ الطّاعَت

مُفْتَخَرِ روز گار

جس پر عصر رواں فخر کرے ، وہ (شخص) جو اپنے عہد کے لیے باعث ِفخر ہو ؛ بطور خطاب مستعمل ۔

مُفتَرَضات

فقہ: وہ چیزیں جو فرض کی گئی ہوں، وہ چیزیں جنہیں بطور فرض عائد کر دیا گیا ہو

مُفْتَری

افترا کرنے والا، بہتان باندھنے والا، الزام لگانے والا

مُفتَرےٰ

وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

مُفتَرا

مُفْتَرِع

शाखाएँ निकालनेवाला।

مُفتَرِیانَہ

بہتان لگانے والوں کی طرح ؛ جھوٹ اور بہتان پر مبنی ، جھوٹا ، بہتان والا ، جو الزام کی غرض سے ہو۔

مُفتَخِرانَہ

فخر کرنے والوں کی طرح ؛ ناز سے ، فخر سے ، فخر کے ساتھ ۔

مُفتَقِر

غریب ہو جانے والا، کنگال، قلاش، مفلس، فقیر

مُفتَرَض

جو مثال یا بحث کی خاطر یا مفروضے کے طور پر مان لیا جائے، جو عارضی طور پر ثبوت ملنے تک فرض کر لیا جائے، فرض کیا گیا، واجب کیا گیا

مُفتَرَق

لفظاً: فرق کیا گیا، مجازاً: جدا کیا ہوا، جدا، علیحدہ، الگ، پراگندہ

مُفتَرِیات

جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں ؛ جھوٹی حدیثیں ۔

مُفتَخِر کَرنا

فخر عطا فرمانا ، عزت بخشنا ؛ خطاب دے کر عزت افزائی کرنا ۔

مُفتَخِر ہو جانا

قابل فخر ہو جانا ، عزت و احترام کے قابل ہو جانا ۔

مُفتَخِر فَرمانا

(تعظیماً) فخر عطا فرمانا، عزت دینا

مُفتانی

مفتی (رک) کی بیوی ۔

مُفتَن

آزمائش میں ڈالا ہوا ، فتنے میں مبتلا

مُفْتَتَن

फ़ितने में डाला हुआ।

مُفتَخِر

فخرکرنے والا، فخر و ناز کرنے والا ، صاحب عظمت و افتخار، غیور

مُفتَخَر

جس پر گھمنڈ کیا جائے، قابل فخر(کام یا شخص وغیرہ)، جس پر فخر کیا جائے، جس پر ناز کرنا بجا ہو

مُفتَخَم

جس کی بہت مدح و ثنا کی گئی ، نہایت قابل ِتعریف ؛ (مجازاً) عظیم (عموماً خدا کے لیے مستعمل)۔

مات الْمُفْتی ماتَ الْفَتْویٰ

مفتی مر گیا فتویٰ مر گیا، یعنی مرنے والے کے ساتھ اس کی بات ختم ہو جاتی ہے، جس کا دور ہوتا ہے اس کی بات چلتی ہے

مِیرِ مُفتی

مفتیوں کا افسر ، مفتی ِاعظم ، شاہی مفتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مفتیان اسلام کے معانیدیکھیے

مفتیان اسلام

muftiyaan-e-islaamमुफ़्तियान-ए-इस्लाम

وزن : 2122221

Urdu meaning of muftiyaan-e-islaam

  • Roman
  • Urdu

English meaning of muftiyaan-e-islaam

  • a jurisconsult or Mufti who is consulted and specializes in Islam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مفتیان اسلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مفتیان اسلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone