تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُفْت کا

بلا کچھ لیے ، بغیر کسی محنت کے یا مشقت کے ۔

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

مُفْت کا سِرْکَہ شیر سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

مُفْت کا سِرْکَہ شَہَد سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی

مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

مُفْت کا کھائیں، گِیت گائیں

مفت کی کھائیں ، بے فکروں اور مفت خوروں کی نسبت کہتے ہیں

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

مُفت کا شِکار ہے

بے مشقت حاصل ہونے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

مُفت کا مال

وہ چیز جو بے مشقت ملے

مُفت کا دَردِ سَر

بے فائدہ تکلیف، مفت کی زحمت، مشقت، خواہ مخواہ کی پریشانی

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

مُفت کی روٹی کا مَزَہ پَڑنا

مفت کی عادت پڑ جانا ، مفت خوری کا چسکا پڑ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے کے معانیدیکھیے

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

muft kaa dard-e-sar apne sar liyaa haiमुफ़्त का दर्द-ए-सर अपने सर लिया है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے کے اردو معانی

  • یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

Urdu meaning of muft kaa dard-e-sar apne sar liyaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • yaanii duusre kii zahmat Khud o.Dh lii hai

मुफ़्त का दर्द-ए-सर अपने सर लिया है के हिंदी अर्थ

  • यानी दूसरे की ज़हमत ख़ुद ओढ़ ली है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفْت کا

بلا کچھ لیے ، بغیر کسی محنت کے یا مشقت کے ۔

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

مُفْت کا سِرْکَہ شیر سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

مُفْت کا سِرْکَہ شَہَد سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

مُفْت کا چَنْدَن گِھسے جا بَلَلّی

مفت کی چیز آدمی بے دردی سے خرچ کرتا ہے

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

مُفْت کا کھائیں، گِیت گائیں

مفت کی کھائیں ، بے فکروں اور مفت خوروں کی نسبت کہتے ہیں

مُفْت کا مال قَاضِی کو بھِی حَلال

مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ہے، کوئی چیز بے محنت یا بن داموں ملے تو بڑے بڑے متشرع بھی حلال حرام کی پروا کیے بغیرلے لیتے ہیں، کوئی چیز بنا محنت و مول مل جائے تو پرہیزگار بھی حلال و حرام کی پرواہ کیے بغیر لے لیتے ہیں

مُفت کا شِکار ہے

بے مشقت حاصل ہونے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

مُفت کا مال

وہ چیز جو بے مشقت ملے

مُفت کا دَردِ سَر

بے فائدہ تکلیف، مفت کی زحمت، مشقت، خواہ مخواہ کی پریشانی

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

مُفت کی روٹی کا مَزَہ پَڑنا

مفت کی عادت پڑ جانا ، مفت خوری کا چسکا پڑ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone