تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے کے معانیدیکھیے

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

muflisii me.n khoTaa paisa kaam aataa haiमुफ़्लिसी में खोटा पैसा काम आता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے کے اردو معانی

  • ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

Urdu meaning of muflisii me.n khoTaa paisa kaam aataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • zaruurat par vo chiiz bhii kaam aatii hai jise aadamii naachiiz samajh kar phenk detaa hai, yagaana kaisaa hii buraa kyo.n na ho aa.De vaqt me.n zaruur madad hai।

मुफ़्लिसी में खोटा पैसा काम आता है के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरत पर वो चीज़ भी काम आती है जिसे आदमी नाचीज़ समझ कर फेंक देता है, यगाना कैसा ही बुरा क्यों ना हो आड़े वक़्त में ज़रूर मदद है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone