تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَلِّس" کے متعقلہ نتائج

modulus

(طبیعیات) مقیاس

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُدَلِّس

وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی

young's modulus

طبیعیات: ینگ کا مقیاس: لچک کی شرح، جو لگائی گئی قوت اور پیدا شدہ دباؤ کی نسبت کے مساوی ہوتی ہے [بر طانوی سائنسداں T. Young کے نام پر، م: ۱۸۲۹ء].

meddlesome

مُداخَلَت کار

modalist

صورت پرست

medallist

کسی خاص قسم کا تمغا پایا شخص۔:

مَیڈل سَجانا

تمغا لگانا

meddlesomeness

دخل در معقُولات

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل سِکُول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

حَدِیثِ مُدَلَّس

(حدیث) وہ حدیث جس میں راوی اپنے شیخ کا جس سے اس نے حدیث سُنی ہو ، نام لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے وہم پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سُنا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَلِّس کے معانیدیکھیے

مُدَلِّس

mudallisमुदल्लिस

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حدیث سزا

  • Roman
  • Urdu

مُدَلِّس کے اردو معانی

صفت

  • وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی
  • (حدیث) وہ راوی جس نے سلسلۂ روایت میں اپنے شیخ کا نام چھوڑ دیا ہو، مدلس کا مرتکب

Urdu meaning of mudallis

  • Roman
  • Urdu

  • vo taajir, jo Khariidaar se maal ke a.ib ko chhupaa.e, (majaazan) jhuu.oTaa, daGaabaaz, farebii
  • (hadiis) vo raavii jis ne silsilaa-e-rivaayat me.n apne sheKh ka naam chho.D diyaa ho, madlas ka murtqib

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

modulus

(طبیعیات) مقیاس

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُدَلِّس

وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی

young's modulus

طبیعیات: ینگ کا مقیاس: لچک کی شرح، جو لگائی گئی قوت اور پیدا شدہ دباؤ کی نسبت کے مساوی ہوتی ہے [بر طانوی سائنسداں T. Young کے نام پر، م: ۱۸۲۹ء].

meddlesome

مُداخَلَت کار

modalist

صورت پرست

medallist

کسی خاص قسم کا تمغا پایا شخص۔:

مَیڈل سَجانا

تمغا لگانا

meddlesomeness

دخل در معقُولات

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل سِکُول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

حَدِیثِ مُدَلَّس

(حدیث) وہ حدیث جس میں راوی اپنے شیخ کا جس سے اس نے حدیث سُنی ہو ، نام لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے وہم پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سُنا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَلِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَلِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone