تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعانَقَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعانَقَہ کے معانیدیکھیے

مُعانَقَہ

mu'aanaqaमु'आनक़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: حیاتیات

  • Roman
  • Urdu

مُعانَقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گلے سے لگانا، گلے ملنا، باہم بغل گیر ہونا

    مثال جب آدمی کسی کے ساتھ ....معانقہ کرے تو اس وقت فریق مقابل کو احساس ہونا چاہیے، یہ شخص تو سراسر خوشبو ہے

  • ایک قرآنی اصطلاح
  • (حیاتیات) وہ رقبہ یا حلقہ جہاں رابطہ ہوتا ہے اور جہاں ایک عصبیہ دوسرے عصبیے کی جانب عصبی ہیجانات ارسال کرتا ہے، معانقۂ عصبی

Urdu meaning of mu'aanaqa

  • Roman
  • Urdu

  • gale se lagaanaa, gale milnaa, baaham baGalgiir honaa
  • ek karaanii istilaah
  • (hayaatyaat) vo rakbaa ya halqaa jahaa.n raabita hotaa hai aur jahaa.n ek asbiih duusre esbii.e kii jaanib esbii haijaa naat irsaal kartaa hai, maunikaa-e-esbii

English meaning of mu'aanaqa

Noun, Masculine

  • hanging one another close in friendship or in fight, joining together, embracing

    Example Jab aadami kisi ke sath... muanaqa kare to us waqt fariq-e-maqaabil (front) ko ehsas hona chahiye, ye shakhs to saraasar khushbu hai

  • a Quranic terminology

मु'आनक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गले मिलना, गले से लगाना, एक का दूसरे से गले मिलना आलिंगन, बग़लगीरी

    उदाहरण जब आदमी किसी के साथ.... मुआनक़ा करे तो उस वक़्त फ़रीक़-ए-मक़ाबील (सामेन वाले) को एहसास होना चाहिए, ये शख़्स तो सरासर ख़ुश्बू है

  • क़ुरआन का एक पारिभाषिक शब्द
  • (जीवविज्ञान) वज घेरा या क्षेत्र जहाँ मिलन होता है जहाँ एक तंत्रिका कोशिका दोसरे तंत्रिका कोशिका की ओर तंत्रिकीय सहवासीय उत्तेजना प्रेषित करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

جُرْعَۂ زَہْرِاْب

زہریلے پانی کا گھونٹ

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعانَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعانَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone