تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا کے معانیدیکھیے

موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا

motiyo.n se mu.nh bharnaaमोतियों से मुँह भरना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا کے اردو معانی

 

  • خوش گفتاری یا خوش خبری و مدح سرائی کے انعام میں جواہرات سے مالامال کردینا، دولت مند بنا دینا، مستغنی عن المال کر دینا، عطا اور بخشش کرنا، نہال کر دینا

Urdu meaning of motiyo.n se mu.nh bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaguftaarii ya KhushaKhabrii-o-madhasraa.ii ke inaam me.n javaaharaat se maalaamaal kardenaa, daulatmand banaa denaa, mustaGnii an almaal kar denaa, ata aur baKhshish karnaa, nihaal kar denaa

English meaning of motiyo.n se mu.nh bharnaa

 

  • giving pearls in presents to the person those who are good in eloquence, good information, praising

मोतियों से मुँह भरना के हिंदी अर्थ

 

  • वाग्मिता या सुभ समाचारऔर प्रशंसा के उपहार में जवाहरात से मालामाल करदेना, धनवान बना देना, धनी कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone