تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مور چَھلی" کے متعقلہ نتائج

مُورچَھل

مور کے پروں کا چنور جو اس کی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

مور چَھلی

چھوٹا مورچھل

مور چَھل ہونا

مورچھل ہلایا جانا ، مورچھل جھلنا ۔

مور چَھل بَردار

مور کے پروں کا پنکھا سنبھالنے والا ۔

مور چَھل بَرداری

مورچھل جھلنے کا کام ؛ (مجازاً) ناز برداری ؛ خدمت ۔

گَھنْٹے مورْچَھل سے اُٹھانا

گھنٹے بجاتے اور مورچھل کرتے اور روپیہ پیسہ وغیرہ کسی بوڑھے مردے پر سے بکھیرتے ہوئے ، جلانے کے لیے لے جانا ، دھوم دھام کے ساتھ بوڑھے مردے کی نکاسی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مور چَھلی کے معانیدیکھیے

مور چَھلی

mor-chhaliiमोर-छली

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مور چَھلی کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • چھوٹا مورچھل
  • ۔ ۲۔ (حشریات) پردار ، روئیں بردار لمبے بالوں پر مشتمل حشریات جن کی ضمنی تقسیم نفیس بالوں سے ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of mor-chhalii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa morchhal
  • ۔ ۲۔ (hasharyaat) pardaar, ro.ii.n bardaar lambe baalo.n par mushtamil hasharyaat jin kii zimnii taqsiim nafiis baalo.n se hotii hai

मोर-छली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • वह जो (क) मोरछल बनाता अथवा (ख) देवताओं, राजाओं आदि पर डुलाता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُورچَھل

مور کے پروں کا چنور جو اس کی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

مور چَھلی

چھوٹا مورچھل

مور چَھل ہونا

مورچھل ہلایا جانا ، مورچھل جھلنا ۔

مور چَھل بَردار

مور کے پروں کا پنکھا سنبھالنے والا ۔

مور چَھل بَرداری

مورچھل جھلنے کا کام ؛ (مجازاً) ناز برداری ؛ خدمت ۔

گَھنْٹے مورْچَھل سے اُٹھانا

گھنٹے بجاتے اور مورچھل کرتے اور روپیہ پیسہ وغیرہ کسی بوڑھے مردے پر سے بکھیرتے ہوئے ، جلانے کے لیے لے جانا ، دھوم دھام کے ساتھ بوڑھے مردے کی نکاسی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مور چَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مور چَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone