تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں موم کَرنا کے معانیدیکھیے

موم کَرنا

mom karnaaमोम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

موم کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱۔ دل میں رحم اور ترس ڈال دینا ، سنگ دلی دور کرنا ۔
  • ملائم کرنا۔ نرم کرنا۔ ؎ ۲۔ رحم دل کرنا۔نرم دل بنانا۔ ؎
  • ۲۔ پگھلانا ، پانی کر دینا ، گلانا ۔
  • ۳۔ نرم کرنا ، ملائم نیز مطیع کرنا ، اپنی بات منوا لینا

Urdu meaning of mom karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ dil me.n rahm aur taras Daal denaa, sang dillii duur karnaa
  • mulaa.im karnaa। naram karnaa। २। rahm dil karnaa।naram dil banaanaa।
  • ۲۔ pighlaanaa, paanii kar denaa, galaanaa
  • ۳۔ naram karnaa, mulaa.im niiz mutiia karnaa, apnii baat manvaa lenaa

English meaning of mom karnaa

Compound Verb

  • to make or convert into wax, to make soft or pliable, to soften, to melt, thaw, move
  • make soft, soften, melt

मोम करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नरम, मुलायम बनाना, अपनी बात मनवा लेना, पिघलना, पानी कर देना, गलाना, हृदय में करुणा और दया डाल देना, हृदयहीनता को दूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone