تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج بَہَکنا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج بَہَکنا کے معانیدیکھیے

مِزاج بَہَکنا

mizaaj bahaknaaमिज़ाज बहकना

محاورہ

مادہ: مِزَاج

  • Roman
  • Urdu

مِزاج بَہَکنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دماغ میں خلل یا انتشار پیدا ہونا، دیوانہ ہونا

Urdu meaning of mizaaj bahaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dimaaG me.n Khalal ya intishaar paida honaa, diivaanaa honaa

English meaning of mizaaj bahaknaa

Compound Verb

  • change one's intentions

मिज़ाज बहकना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मस्तिष्क में व्यवधान या भ्रम उत्पन्न होना, पागलपन होना, दिमाग़ में ख़लल या इंतिशार पैदा होना, दीवाना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج بَہَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج بَہَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone