تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی" کے متعقلہ نتائج

ما وَ مَن

ایرے غیرے

ما وَ مَنی

تیرا میرا، اپنا پرایا.

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

واہ رے مَیں ، واہ رے ہَم

۔اپنے کسی فعل پر فخر وناز کرنے کے لئے مستعمل ۔؎

مِیاں کی داڑھی واہ واہی میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

وَعدے میں تَخَلُّف ہونا

وعدہ خلافی ہونا، عہد پورا نہ کیا جانا

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

مَیں واہ رے مَیں

اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

وَعظ میں جانا

وعظ سننے جانا ، پند و نصیحت کے جلسے میں جانا ، مذہبی اجتماع میں شریک ہونا ۔

واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ رے مَیں

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

آج مَیں نَہِیں یا وہ نَہیں

آج میں اپنی جان دے دوں گا یا اس کی (تمھاری) جان لے لوں گا (کمال غصے اور عداوت کی جگہ)

جس کے ماں باپ جِیتے ہیں، وہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی کے معانیدیکھیے

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

miyaa.n kii daa.Dhii vaah vaah me.n ga.iiमियाँ की दाढ़ी वाह वाह में गई

نیز : مِیاں کی داڑھی واہ واہی میں گَئی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی کے اردو معانی

  • بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں
  • جھوٹی تعریف کی لالچ مین جب کوئی اپنی ساری دولت اڑا دے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of miyaa.n kii daa.Dhii vaah vaah me.n ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • befaa.idaa aur besuud Kharch hone ya zaa.e hone ke mauke par bolte hai.n
  • jhuuTii taariif kii laalach main jab ko.ii apnii saarii daulat u.Daa de tab kahte hai.n

मियाँ की दाढ़ी वाह वाह में गई के हिंदी अर्थ

  • झूठी प्रशंसा के लोभ में जब कोई अपनी सब संपत्ति उड़ा दे तब कहते हैं
  • लाभहीन ख़र्च होने या हानि अर्थात घाटा होने के अवसर पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ما وَ مَن

ایرے غیرے

ما وَ مَنی

تیرا میرا، اپنا پرایا.

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

واہ رے مَیں ، واہ رے ہَم

۔اپنے کسی فعل پر فخر وناز کرنے کے لئے مستعمل ۔؎

مِیاں کی داڑھی واہ واہی میں گَئی

بے فائدہ اور بے سود خرچ ہونے یا ضائع ہونے کے موقعے پر بولتے ہیں

وَعدے میں تَخَلُّف ہونا

وعدہ خلافی ہونا، عہد پورا نہ کیا جانا

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

مَیں واہ رے مَیں

اپنی تعریف کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اپنے منّھ میاں مٹھو

وَعظ میں جانا

وعظ سننے جانا ، پند و نصیحت کے جلسے میں جانا ، مذہبی اجتماع میں شریک ہونا ۔

واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ رے مَیں

اپنے کسی فعل پر فخر یا تعریف کے لیے مستعمل ، ہمارا کیا کہنا ، آفرین ہے ، میرا کیا کہنا ، میری کیا بات ہے (بعض وقت مذاقاً یا طنزاً بھی کہتے ہیں) ۔

سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ

جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا

آج مَیں نَہِیں یا وہ نَہیں

آج میں اپنی جان دے دوں گا یا اس کی (تمھاری) جان لے لوں گا (کمال غصے اور عداوت کی جگہ)

جس کے ماں باپ جِیتے ہیں، وہ حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں کی داڑھی واہ واہ میں گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone