تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے" کے متعقلہ نتائج

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے کے معانیدیکھیے

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

miyaa.n ke miyaa.n ga.e, bure bure sapne aa.eमियाँ के मियाँ गए, बुरे बुरे सपने आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے کے اردو معانی

  • مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں
  • اس عورت کا کہنا جس کے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے یا شاید پردیش چلا گیا ہے یعنی ایک کے بعد دوسری مصیبت

Urdu meaning of miyaa.n ke miyaa.n ga.e, bure bure sapne aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat par musiibat pa.De to kahte hai.n
  • is aurat ka kahnaa jis ke shauhar ka intiqaal ho gayaa hai ya shaayad pardesh chala gayaa hai yaanii ek ke baad duusrii musiibat

मियाँ के मियाँ गए, बुरे बुरे सपने आए के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत पर मुसीबत पड़े तो कहते हैं
  • उस स्त्री का कथन जिसके पति का देहांत हो गया है या शायद विदेश चला गया है अर्थात एक के बा'द दूसरी मुसीबत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone