تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی میں آرام کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکُو خانِیَت

ہلاکو خان کا کام ؛ مراد : سفاکی ؛ بربریت ؛ تباہی و بربادی ؛ غارت گری ؛ ہیبت ناکی ۔

ہَلاکو کے جانَشِین

ہلاکو (رک) کے پیرو ؛ مراد : سخت ظالم ؛ جلاد ، سفاک لوگ ۔

ہَلاکُوانَہ

مراد : ظالمانہ ، سفاکانہ ؛ نہایت خوف ناک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی میں آرام کَرنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی میں آرام کَرنا

miTTii me.n aaraam karnaaमिट्टी में आराम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی میں آرام کَرنا کے اردو معانی

  • زیر زمین دفن ہونا ، مدفون ہونا

Urdu meaning of miTTii me.n aaraam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zar-e-zamiin dafan honaa, madfuun honaa

मिट्टी में आराम करना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन के नीचे दफ़्न होना, गड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکُو خانِیَت

ہلاکو خان کا کام ؛ مراد : سفاکی ؛ بربریت ؛ تباہی و بربادی ؛ غارت گری ؛ ہیبت ناکی ۔

ہَلاکو کے جانَشِین

ہلاکو (رک) کے پیرو ؛ مراد : سخت ظالم ؛ جلاد ، سفاک لوگ ۔

ہَلاکُوانَہ

مراد : ظالمانہ ، سفاکانہ ؛ نہایت خوف ناک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی میں آرام کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی میں آرام کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone