تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو" کے متعقلہ نتائج

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو کے معانیدیکھیے

مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو

missii kaajal kis ko, miyaa.n chale bhus koमिस्सी काजल किस को, मियाँ चले भुस को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو کے اردو معانی

  • جب قدردان نہ ہو تو ہنر بیکار ہے، وہ خود کنگال ہے دوسروں کو کیا دے گا
  • مفلس کی حالت پر کہتے ہیں کہ مسّی کاجل کس پر لگاؤں میاں تو جا رہے ہیں بھُس بھرنے

Urdu meaning of missii kaajal kis ko, miyaa.n chale bhus ko

  • Roman
  • Urdu

  • jab kadrdaan na ho to hunar bekaar hai, vo Khud kangaal hai duusro.n ko kyaa degaa
  • muflis kii haalat par kahte hai.n ki missii kaajal kis par lagaa.uu.n miyaa.n to ja rahe hai.n bhus bharne

मिस्सी काजल किस को, मियाँ चले भुस को के हिंदी अर्थ

  • जब संरक्षक न हो तो हुनर बेकार है, वो स्वयं कंगाल है दूसरों को क्या देगा
  • निर्धन की हालत पर कहते हैं कि मिस्सी काजल किस पर लगाऊँ मियाँ तो जा रहे हैं भुस भरने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَجْلا

۱. رک : کاجل.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

کَجْلانا

آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا

کَجْلاہَٹ

دھندلا پن ، سیاہی ، دھندلاہٹ.

کَجْلی

کجری

کاجْلا

کاجل جیسا

کَجْلی بَنْد ہونا

نہایت سیاہ گَھٹا کا چاروں طرف سے گِھر کے آنا ، کجلی بن ہونا.

کَجْلی کَرْنا

سرمہ بنانا ، باریک کرنا ، پارہ اور گندھک کی کجلی کرنا.

عِشْق کی کَجْلائی ہوئی چِنگاری چَمَک اُٹھی

عشق نے پھر زور کیا، بجھا ہوا عشق پھر بھڑک گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسّی کاجَل کِس کو، مِیاں چَلے بُھس کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone