تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنَن مِنَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مِنَن

منتیں، احسانات، نیکیاں

مِنَن مِنَن کَرنا

بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا

مِنَن مِنّاں کَرنا

ناک میں بولنا، آہستہ بولنا، بڑبڑانا

ذُو المِنَن

احسانات کر نے والا، بخشش کر نے والا، بہت زیادہ نعمتیں دینے والا، خدا

مِنَّت کَشی

احسان مندی، ممنونیت، شکرگزاری

مِنَّت داری

عاجزی ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

مِنَّتوں

مِنّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِنَّت پَذِیر

احسان ماننے والا، ممنون احسان، احسان مند، شکرگزار

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

مِنَّت پَذِیری

احسان مندی، شکرگزاری

مِنَّت و زاری

گڑگڑانا، خوشامد، التجا، منت سماجت

مِنَّت گُزار

احسان ماننے والا، احسان کا شکریہ ادا کرنے والا، شکرگزار، ممنون

مِنَّت کِھینچنا

ممنون ِاحسان ہونا، احسان کا بوجھ اُٹھانا، احسان برداشت کرنا، احسان مند ہونا

مِنَّت کَشِیدَہ

منت اُٹھایا ہوا ، احسان مند ، شکرگزار ۔

رَبِّ ذُو الْمِنَن

بخشش اور احسان کرنے والا رب

مِنَّت کَش

احسان اُٹھانے والا، احسان لینے والا، احسان مند، ممنونِ احسان، شکرگزار

مِنَّت خُوشامَد

۔مونث۔ عاجزی ۔ خوشامد۔ صآمد۔؎

منت کش حال

obliged to one's state, condition

مِنَّت وار

۔(عو) احسان مند(کرنا کے ساتھ)

مِنَّت دار

احسان ماننے والا ، ممنون ، احسان مند ، گڑگڑانے والا ، عاجزی کرنے والا ۔

مِنَّت سَماجَت

خوشامد درآمد، دعا، للو پتو، گڑگڑانا

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مِنَّت آمیز

جس میں احسان مندی ہو ، عاجزانہ ، خوشامدانہ ۔

مِنَّت و سَماجَت

رک : منت سماجت ۔

مِنَّت سَماجَت کَرنا

گڑگڑانا، التجا کرنا، بنتی کرنا، خوشامد کرنا

مِنَّت خوشامَد کَرنا

خوشامد کرنا ، التجا کرنا ، بنتی کرنا ۔

مِنّو

بلی

مِنَّت دار کَرنا

احسان مند کرنا ، ممنون بنانا

مِنَّت دار ہونا

احسان مند ہونا ، شکر گزار ہونا ۔

مِنَّتوں سے

منتیں کرکے ، بہت خوشامد اور چاپلوسی سے ، بے حد عاجزی سے ۔

مِنَّت

احسان کرنا، احسان، نیکی، بھلائی، اچھا سلوک

مِنَّتیں کَرنا

انتہائی عاجزی سے کوئی درخواست کرنا ، عاجزیاں کرنا ، خوشامدیں کرنا ، ہاتھ جوڑنا ۔

مِنَّتیں اُٹھانا

احسانات اُٹھانا ، ممنون ہونا ؛ بہت خوشامد کرنا ۔

مِنَّتانَہ

منت والا ، خوشامد والا ، جس میں عاجزی ہو ؛ منت کے ساتھ ، سماجت سے ۔

منت گزار ہونا

شکر گزار ہونا

مِنَّت لینا

احسان اٹھانا، ممنون ہونا، احسان لینا

مِنَّت کَرنا

عاجزی کرنا، ہاہا کرنا، گڑگڑانا، التجا کرنا

مِنَّت اُٹھنا

منت اُٹھانا (رک) کا لازم ، احسان گوارا ہونا ۔

مِنَّت رَکھنا

احسان جتانا ، احسان کرنا ۔

مِنَّت اُٹھانا

احسان اٹھانا، احسان برداشت کرنا، احسان لینا، احسان گوارا کرنا

مِنَّت ہونا

عجز و انکسار ہونا ، التجا ہونا ۔

مِنَّت شَناس

احسان مند، شکرگزار، منت پذیر

مِنَّت لَجاجَت کَرنا

عاجزی کرنا، منت سماجت کرنا، گڑگڑانا

منت کش ہونا

ممنون ہونا، احسان مند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنَن مِنَن کَرنا کے معانیدیکھیے

مِنَن مِنَن کَرنا

minan-minan karnaaमिनन-मिनन करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِنَن مِنَن کَرنا کے اردو معانی

  • بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا

Urdu meaning of minan-minan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut aahista bolnaa, halkii aavaaz me.n bolnaa, me.n bolnaa

मिनन-मिनन करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत धीरे बोलना, हल्की आवाज़ में बोलना, नाक में बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنَن

منتیں، احسانات، نیکیاں

مِنَن مِنَن کَرنا

بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا

مِنَن مِنّاں کَرنا

ناک میں بولنا، آہستہ بولنا، بڑبڑانا

ذُو المِنَن

احسانات کر نے والا، بخشش کر نے والا، بہت زیادہ نعمتیں دینے والا، خدا

مِنَّت کَشی

احسان مندی، ممنونیت، شکرگزاری

مِنَّت داری

عاجزی ، احسان مندی ، ممنونیت ۔

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

مِنَّتوں

مِنّت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِنَّت پَذِیر

احسان ماننے والا، ممنون احسان، احسان مند، شکرگزار

مِنَّتی

(مجازا ً) منکسر ۔

مِنَّت پَذِیری

احسان مندی، شکرگزاری

مِنَّت و زاری

گڑگڑانا، خوشامد، التجا، منت سماجت

مِنَّت گُزار

احسان ماننے والا، احسان کا شکریہ ادا کرنے والا، شکرگزار، ممنون

مِنَّت کِھینچنا

ممنون ِاحسان ہونا، احسان کا بوجھ اُٹھانا، احسان برداشت کرنا، احسان مند ہونا

مِنَّت کَشِیدَہ

منت اُٹھایا ہوا ، احسان مند ، شکرگزار ۔

رَبِّ ذُو الْمِنَن

بخشش اور احسان کرنے والا رب

مِنَّت کَش

احسان اُٹھانے والا، احسان لینے والا، احسان مند، ممنونِ احسان، شکرگزار

مِنَّت خُوشامَد

۔مونث۔ عاجزی ۔ خوشامد۔ صآمد۔؎

منت کش حال

obliged to one's state, condition

مِنَّت وار

۔(عو) احسان مند(کرنا کے ساتھ)

مِنَّت دار

احسان ماننے والا ، ممنون ، احسان مند ، گڑگڑانے والا ، عاجزی کرنے والا ۔

مِنَّت سَماجَت

خوشامد درآمد، دعا، للو پتو، گڑگڑانا

مِنّو بِلائی

رک : بھیگی بلی

مِنَّت آمیز

جس میں احسان مندی ہو ، عاجزانہ ، خوشامدانہ ۔

مِنَّت و سَماجَت

رک : منت سماجت ۔

مِنَّت سَماجَت کَرنا

گڑگڑانا، التجا کرنا، بنتی کرنا، خوشامد کرنا

مِنَّت خوشامَد کَرنا

خوشامد کرنا ، التجا کرنا ، بنتی کرنا ۔

مِنّو

بلی

مِنَّت دار کَرنا

احسان مند کرنا ، ممنون بنانا

مِنَّت دار ہونا

احسان مند ہونا ، شکر گزار ہونا ۔

مِنَّتوں سے

منتیں کرکے ، بہت خوشامد اور چاپلوسی سے ، بے حد عاجزی سے ۔

مِنَّت

احسان کرنا، احسان، نیکی، بھلائی، اچھا سلوک

مِنَّتیں کَرنا

انتہائی عاجزی سے کوئی درخواست کرنا ، عاجزیاں کرنا ، خوشامدیں کرنا ، ہاتھ جوڑنا ۔

مِنَّتیں اُٹھانا

احسانات اُٹھانا ، ممنون ہونا ؛ بہت خوشامد کرنا ۔

مِنَّتانَہ

منت والا ، خوشامد والا ، جس میں عاجزی ہو ؛ منت کے ساتھ ، سماجت سے ۔

منت گزار ہونا

شکر گزار ہونا

مِنَّت لینا

احسان اٹھانا، ممنون ہونا، احسان لینا

مِنَّت کَرنا

عاجزی کرنا، ہاہا کرنا، گڑگڑانا، التجا کرنا

مِنَّت اُٹھنا

منت اُٹھانا (رک) کا لازم ، احسان گوارا ہونا ۔

مِنَّت رَکھنا

احسان جتانا ، احسان کرنا ۔

مِنَّت اُٹھانا

احسان اٹھانا، احسان برداشت کرنا، احسان لینا، احسان گوارا کرنا

مِنَّت ہونا

عجز و انکسار ہونا ، التجا ہونا ۔

مِنَّت شَناس

احسان مند، شکرگزار، منت پذیر

مِنَّت لَجاجَت کَرنا

عاجزی کرنا، منت سماجت کرنا، گڑگڑانا

منت کش ہونا

ممنون ہونا، احسان مند ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنَن مِنَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنَن مِنَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone