تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال" کے متعقلہ نتائج

لابھ

فائدہ، نفع، سود

لابھا لابْھ

نفع نقصان، سود و زیاں

لابھ اٹھانا

(کسی سے) فائدہ اُٹھانا، نفع حاصل کرنا، منافع کمانا

لا بھ بغیر ہرکے نہیں، لابھ بنا نہیں ہرکے

بڑے خود غرض ہیں، بغیر فائدے کے عبادت نہیں کرتے

گَن٘گا لابھ ہونا

(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

دَھرْم لابھ

نیکی کا پھل یا فائدہ .

جِتْنی لابھ اُتْنا لوبھ

جتنا فائدہ زیادہ ہو اتنا ہی لالچ زیادہ ہوتا ہے.

چَلْتے چور لَنگوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں

دو لابھ

ایسا قرضہ جو ایک سے لے کر دوسرے قرض خواہ کو دیا جائے .

بھوک لابْھ

زر قرضہ کے سود یا منافع کے وصول کے لیے قرض دار کی ملکیت کو قبضے میں رکھ کر نفع حصل کرنے کا مہاجنی طریقہ .

دَسْت لابْھ

(دکان داری) کسی تاجر یا دکان دار کے مال کے فروخت کی پہلی آمدنی یا اشیائے تجارت کے فروخت کی ابتدا .

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اَچّھا داب کا

سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.

رَتِیّوں جوڑے تولوں کھووے، وا کو لابھ کَہاں سے ہووے

فضول خرچ آدمی کو کبھی فائدہ نہیں ہوتا، جو تھوڑا کما کر زیادہ خرچ کرے اسے فائدہ نہیں ہو سکتا

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال کے معانیدیکھیے

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

millat me.n ba.Dii laabh hai sab se mil kar chaalमिल्लत में बड़ी लाभ है सब से मिल कर चाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال کے اردو معانی

  • میل جول بڑی اچھی بات ہے

Urdu meaning of millat me.n ba.Dii laabh hai sab se mil kar chaal

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol ba.Dii achchhii baat hai

मिल्लत में बड़ी लाभ है सब से मिल कर चाल के हिंदी अर्थ

  • मेल-जोल बड़ी अच्छी बात है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لابھ

فائدہ، نفع، سود

لابھا لابْھ

نفع نقصان، سود و زیاں

لابھ اٹھانا

(کسی سے) فائدہ اُٹھانا، نفع حاصل کرنا، منافع کمانا

لا بھ بغیر ہرکے نہیں، لابھ بنا نہیں ہرکے

بڑے خود غرض ہیں، بغیر فائدے کے عبادت نہیں کرتے

گَن٘گا لابھ ہونا

(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

دَھرْم لابھ

نیکی کا پھل یا فائدہ .

جِتْنی لابھ اُتْنا لوبھ

جتنا فائدہ زیادہ ہو اتنا ہی لالچ زیادہ ہوتا ہے.

چَلْتے چور لَنگوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں

دو لابھ

ایسا قرضہ جو ایک سے لے کر دوسرے قرض خواہ کو دیا جائے .

بھوک لابْھ

زر قرضہ کے سود یا منافع کے وصول کے لیے قرض دار کی ملکیت کو قبضے میں رکھ کر نفع حصل کرنے کا مہاجنی طریقہ .

دَسْت لابْھ

(دکان داری) کسی تاجر یا دکان دار کے مال کے فروخت کی پہلی آمدنی یا اشیائے تجارت کے فروخت کی ابتدا .

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اَچّھا داب کا

سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.

رَتِیّوں جوڑے تولوں کھووے، وا کو لابھ کَہاں سے ہووے

فضول خرچ آدمی کو کبھی فائدہ نہیں ہوتا، جو تھوڑا کما کر زیادہ خرچ کرے اسے فائدہ نہیں ہو سکتا

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone