تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینا کاری چھانٹنا" کے متعقلہ نتائج

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں مینا کاری چھانٹنا کے معانیدیکھیے

مینا کاری چھانٹنا

miinaa-kaarii chhaa.nTnaaमीना-कारी छाँटना

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

مینا کاری چھانٹنا کے اردو معانی

  • ہر چیز کی بھلائی برائی کمال غور سے دیکھنا، ادنیٰ ادنیٰ فرق پر نظر کرنا، ہرایک بات میں نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا، مین میکھ نکالنا، باریکی چھانٹنا

Urdu meaning of miinaa-kaarii chhaa.nTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz kii bhalaa.ii buraa.ii kamaal Gaur se dekhana, adnaa adnaa farq par nazar karnaa, haraa.ek baat me.n nuqs nikaalnaa, nukta chiinii karnaa, main mekh nikaalnaa, baariikii chhaanTnaa

English meaning of miinaa-kaarii chhaa.nTnaa

  • to make nice distinctions

मीना-कारी छाँटना के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक वस्तु की भलाई-बुराई ध्यानपुर्क देखना, निम्न से निम्न अंतर दृष्टि करना, प्रत्येक बात में ख़राबी निकालना, आलोचना एवं आपत्ति करना, मैल निकालना, बारीकी छाँटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینا کاری چھانٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینا کاری چھانٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone