تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیعادِ قَید" کے متعقلہ نتائج

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

موڑ کَر دینا

بل دے کر ۔

موڑ کَر کَرْنا

بل دے کر ۔

مُونڈ کَری مارنا

منھ کپڑے میں لپیٹ کر پڑ رہنا (خفگی یا غصے وغیرہ کے موقع پر) ۔

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مَدّ کَرنا

(تجوید) الف کو کھینچ کر پڑھنا

ماند کَرْنا

مدھم کرنا، بے رونق کرنا، بے آب و تاب کرنا، رنگ و روپ یا چمک دمک زائل کرنا

مِیعاد کرنا

قید کا زمانہ مقرر کرنا، قید کی سزا دینا، کسی کام کا وقت مقرر کرنا

موڑ کاٹ کَر

گھما پھرا کر ، دوسری دفعہ میں ۔

پِیٹھ مُوڑ کَر بَیٹھنا

پیٹھ پھیر کر بیٹھنا، بیزار ہونا، ناراض ہونا

آنکھ مُوند کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

موڑ توڑ کَر

چرمر کر کے ، مسل کر ، مروڑ کر ، بھجنا بنا کر ۔

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

مِعدی قَرحَہ

(طب) پیٹ کی ایک بیماری جس میں معدے کے اندر پیپ دار زخم ہو جاتا ہے (Gastric Ulcer) ۔

غَیر کار آمَد

जो उपयोग के क़ाबिल न हो, अनुपयुक्त, जो काम न दे, बेकार।

مَردِ کار آمَد

کام کا آدمی، وہ شخص جو کاموں کو اچھی طرح انجام دے

کار آمد

مفید مطلب کام آنے کے لائق، سود مند، ضروری

بَکارْ آمَد

مفید ، (ضرورت کے وقت) کام آنے والا

کار آمَد بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جس کا دباؤ اور ٹمپریچر بہت بڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس میں کام کرنے کی بہت زیادہ توانائی پائی جاتی ہے، زندہ بھاپ

مِیعادِ قَید

(قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیعادِ قَید کے معانیدیکھیے

مِیعادِ قَید

mii'aad-e-qaidमी'आद-ए-क़ैद

  • Roman
  • Urdu

مِیعادِ قَید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

شعر

Urdu meaning of mii'aad-e-qaid

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) qaid ka zamaana, sazaa kii muqarrara muddat

English meaning of mii'aad-e-qaid

Noun, Feminine

  • (Law) term of imprisonment, fixed term of punishment

मी'आद-ए-क़ैद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) क़ैद का ज़माना, सज़ा की निर्धरित अवधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُڑ کَر

پلٹ کر ، پھر کر ، منھ موڑ کر ۔

مُڑ کَر دیکھنا

پلٹ کر دیکھنا ، پیچھے دیکھنا ۔

مُڑ کر نہ دیکھنا

منہ موڑ کر نہ دیکھنا، دوبارہ نہ دیکھنا، رخ نہ کرنا، بات نہ پوچھنا، کنایۃً: توجہ نہ کرنا

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

موڑ کَر دینا

بل دے کر ۔

موڑ کَر کَرْنا

بل دے کر ۔

مُونڈ کَری مارنا

منھ کپڑے میں لپیٹ کر پڑ رہنا (خفگی یا غصے وغیرہ کے موقع پر) ۔

مِیعاد کار

کام کرنے کی مقررہ مدت، کام کا محدود یا مخصوص زمانہ

مُڑ مُڑ کر دیکھنا

پھرپھر کر دیکھنا، کسی عزیزکا اپنے خویش اقارب کو باربار دیکھنا

مَدّ کَرنا

(تجوید) الف کو کھینچ کر پڑھنا

ماند کَرْنا

مدھم کرنا، بے رونق کرنا، بے آب و تاب کرنا، رنگ و روپ یا چمک دمک زائل کرنا

مِیعاد کرنا

قید کا زمانہ مقرر کرنا، قید کی سزا دینا، کسی کام کا وقت مقرر کرنا

موڑ کاٹ کَر

گھما پھرا کر ، دوسری دفعہ میں ۔

پِیٹھ مُوڑ کَر بَیٹھنا

پیٹھ پھیر کر بیٹھنا، بیزار ہونا، ناراض ہونا

آنکھ مُوند کَر

بے پروائی سے، بے سوچے سمجھے، آنکھیں بند کَر کے

موڑ توڑ کَر

چرمر کر کے ، مسل کر ، مروڑ کر ، بھجنا بنا کر ۔

گَھر میں رَہے نَہ تِیرَتھ گَئے، مُونڈ مُنڈا کَر جوگی بَھئے

مفت کی بدنامی اٹھائی

مِعدی قَرحَہ

(طب) پیٹ کی ایک بیماری جس میں معدے کے اندر پیپ دار زخم ہو جاتا ہے (Gastric Ulcer) ۔

غَیر کار آمَد

जो उपयोग के क़ाबिल न हो, अनुपयुक्त, जो काम न दे, बेकार।

مَردِ کار آمَد

کام کا آدمی، وہ شخص جو کاموں کو اچھی طرح انجام دے

کار آمد

مفید مطلب کام آنے کے لائق، سود مند، ضروری

بَکارْ آمَد

مفید ، (ضرورت کے وقت) کام آنے والا

کار آمَد بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جس کا دباؤ اور ٹمپریچر بہت بڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس میں کام کرنے کی بہت زیادہ توانائی پائی جاتی ہے، زندہ بھاپ

مِیعادِ قَید

(قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیعادِ قَید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیعادِ قَید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone