تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹی رِیت

perverse course

الٹی باکی ریت ہے الٹی باکی چال

جو اپنا مال و دولت فضولیات پر ضائع کرتا ہے وہ بڑا بیوقوف ہے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

how perverse is my man's wit

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت کے معانیدیکھیے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

mere laalaa kii ulTii riit saavan maas uThaave.n bhiitमेरे लाला की उल्टी रीत सावन मास उठावें भीत

نیز : میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت, میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت کے اردو معانی

  • میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے
  • ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے
  • جو کام جب نہیں کرنا چاہیے تب کرنا
  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے

Urdu meaning of mere laalaa kii ulTii riit saavan maas uThaave.n bhiit

  • Roman
  • Urdu

  • mere laal ka ulTaa kaam hai ki saa.in ke mahiine me.n diivaar banaataa hai
  • hamaare saahabzaade kii mat hii niraalii hai kuchh pesh-o-pas nahii.n sochte
  • jo kaam jab nahii.n karnaa chaahi.e tab karnaa
  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo be mauqaa kaam kare

English meaning of mere laalaa kii ulTii riit saavan maas uThaave.n bhiit

  • how perverse is my man's wit

मेरे लाला की उल्टी रीत सावन मास उठावें भीत के हिंदी अर्थ

  • मेरे लाल का उल्टा काम है कि सावन के महीने में दीवार बनाता है
  • हमारे पुत्र की मत ही निराली है कुछ आगे पीछे नहीं सोचते
  • जो काम जब नहीं करना चाहिए तब करना
  • उससे संबंधित कहते हैं जो बिना अवसर काम करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْٹی رِیت

perverse course

الٹی باکی ریت ہے الٹی باکی چال

جو اپنا مال و دولت فضولیات پر ضائع کرتا ہے وہ بڑا بیوقوف ہے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت

how perverse is my man's wit

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال

جو اپنا مال و دولت فضولیات پر ضائع کرتا ہے وہ بڑا بیوقوف ہے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چناویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone