تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ" کے متعقلہ نتائج

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

جَلا جُواری ہے

بڑا شوقین ہے

ہارا ہُوا جُواری

رک : ہارا جواری ۔

لاڈْلا بَچَّہ جُواری

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں

ہارا جُواری پَگڑی رَکھے

مجبوری میں شرم نہیں رہتی

کال جُواری

نامی قمار باز، پرانا جواری

ہارے جُواری کو کَب کَل پَڑتی ہے

ہارا ہوا آدمی چین سے نہیں بیٹھتا اسے ہر وقت بدلہ لینے کی خواہش رہتی ہے

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ کے معانیدیکھیے

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

mele me.n jo jaa.e tuu naavaa.n kar me.n Taa.nk, chor juaarii gaTh-kaTe Daal sake.n na aa.nkhमेले में जो जाए तू नावां कर में टाँक, चोर जुवारी गठ-कटे डाल सकें न आँख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ کے اردو معانی

  • میلے میں جائے تو روپیہ پیسہ ایسی جگہ رکھے جہاں کسی کی نظر نہ پڑ سکے
  • میلے ٹھیلے میں جانے پر پیسا اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہیے جس سے کوئی چرا نہ لے

Urdu meaning of mele me.n jo jaa.e tuu naavaa.n kar me.n Taa.nk, chor juaarii gaTh-kaTe Daal sake.n na aa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • maile me.n jaaye to rupyaa paisaa a.isii jagah rakhe jahaa.n kisii kii nazar na pa.D sake
  • maile Thele me.n jaane par paisaa apne haath me.n rakhnaa chaahi.e jis se ko.ii churaa na le

मेले में जो जाए तू नावां कर में टाँक, चोर जुवारी गठ-कटे डाल सकें न आँख के हिंदी अर्थ

  • मेले में जाए तो रुपया-पैसा ऐसी जगह रखे जहाँ किसी की नज़र न पड़ सके
  • मेले-ठेले में जाने पर पैसा अपने हाथ में रखना चाहिये जिससे कोई चुरा न ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

جَلا جُواری ہے

بڑا شوقین ہے

ہارا ہُوا جُواری

رک : ہارا جواری ۔

لاڈْلا بَچَّہ جُواری

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں

ہارا جُواری پَگڑی رَکھے

مجبوری میں شرم نہیں رہتی

کال جُواری

نامی قمار باز، پرانا جواری

ہارے جُواری کو کَب کَل پَڑتی ہے

ہارا ہوا آدمی چین سے نہیں بیٹھتا اسے ہر وقت بدلہ لینے کی خواہش رہتی ہے

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone