تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعدَہ خَراب ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِعدہ

پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ

مُعِدَّہ

آمادہ کرنے والا ، معد ؛ (طبیعیات) صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

مِعدَہ سِوُم

جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا ہضم یا ہضم کا تیسرا مرحلہ ، اُم التلافیف ، ہزارلا (Omasum) ۔

مِعدَہ شَمسِیَّہ

(علم تشریح) معدی یا شکمی شبکہ ؛ ایک حسی غدود کا نام (لاط : Coeliac Plexus) ۔

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

معدہ قوی ہونا

معدے کا کھانے کو جلدی اور اچھی طرح ہضم کرنا

مِعدَہ شِگافی

(جراحی) ایک جراحی عمل جس میں معدے میں ایک شگاف دے کر کسی خارجی جسم کو نکالا جاتا ہے اور پھر اسے فورا ً بند کر دیا جاتا ہے (Gastrotomy) ۔

معدہ کمزور ہونا

معدے کا کھانے کو اچھی طرح اور جلدی ہضم نہ کر سکنا

مِعدَہ خَراب ہونا

معدے کا ٹھیک کام نہ کرنا ، نظام ہضم درست نہ ہونا ۔

مِعدَہ بھاری رَہنا

کھانا ہضم نہ ہونے کے سبب معدے کا خراب رہنا ، سوء ہضم میں مبتلا رہنا ، نظام ہضم میں خرابی ہونا ۔

مِعدَہ خَراب رَہنا

معدے کا ٹھیک کام نہ کرنا ، نظام ہضم درست نہ ہونا ۔

خُلوئے مِعْدَہ

پیٹ خالی ہونا، پیٹ کا کھانے وغیرہ سے خالی ہونا

قُوَّتِ مِعْدَہ

ہضم کرنے کی طاقت

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

مُقَوِّیاتِ مِعدَہ

(طب) وہ دوائیں جو معدی رس کے افراز کو زیادہ کرتی ہیں

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

یَک مِعدَہ

ایک معدے والا (عموماً جانور) ۔

نَفخ مِعدَہ

معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ۔

عِلْمِ مِعْدَہ

Gastrology

ضُعْفِ مِعْدَہ

معدے کی وہ حالت جس میں کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہو سکے، معدے کی خرابی اور کمزوری

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

حُرْقَتِ مِعْدہ

(طِب) معدہ کی سوزش ، معدہ کی جلن.

چَرْمی مِعْدَہ

(طب) بیماری کی وجہ سے معدہ کی چمڑے کی بوتل جیسی شکل.

خَمْلِ مِع٘دَہ

(طب) معدہ کی چنٹیں جو خالی معدہ میں اس کی اندرونی لعاہدار جھلی کے طبیق میں پائی جاتی ہیں

آتِشِ مِعْدَہ

fire in the belly, hunger

فَسادِ مِعدَہ

पेट का विकार, हाज़िमे की खराबी, मंदाग्नि।।

قَعْرِ مِعْدَہ

(طب) معدے كی گہرائی، عمق معدہ

رُطُوبَتِ مَعْدَہ

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعدَہ خَراب ہونا کے معانیدیکھیے

مِعدَہ خَراب ہونا

me'da KHaraab honaaमे'दा ख़राब होना

  • Roman
  • Urdu

مِعدَہ خَراب ہونا کے اردو معانی

  • معدے کا ٹھیک کام نہ کرنا ، نظام ہضم درست نہ ہونا ۔

Urdu meaning of me'da KHaraab honaa

  • Roman
  • Urdu

  • maade ka Thiik kaam na karnaa, nizaam hazam darust na honaa

मे'दा ख़राब होना के हिंदी अर्थ

  • मादे का ठीक काम ना करना, निज़ाम हज़म दरुस्त ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِعدہ

پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ

مُعِدَّہ

آمادہ کرنے والا ، معد ؛ (طبیعیات) صلاحیت پیدا کرنے والا ۔

مِعدَہ سِوُم

جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا ہضم یا ہضم کا تیسرا مرحلہ ، اُم التلافیف ، ہزارلا (Omasum) ۔

مِعدَہ شَمسِیَّہ

(علم تشریح) معدی یا شکمی شبکہ ؛ ایک حسی غدود کا نام (لاط : Coeliac Plexus) ۔

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

معدہ قوی ہونا

معدے کا کھانے کو جلدی اور اچھی طرح ہضم کرنا

مِعدَہ شِگافی

(جراحی) ایک جراحی عمل جس میں معدے میں ایک شگاف دے کر کسی خارجی جسم کو نکالا جاتا ہے اور پھر اسے فورا ً بند کر دیا جاتا ہے (Gastrotomy) ۔

معدہ کمزور ہونا

معدے کا کھانے کو اچھی طرح اور جلدی ہضم نہ کر سکنا

مِعدَہ خَراب ہونا

معدے کا ٹھیک کام نہ کرنا ، نظام ہضم درست نہ ہونا ۔

مِعدَہ بھاری رَہنا

کھانا ہضم نہ ہونے کے سبب معدے کا خراب رہنا ، سوء ہضم میں مبتلا رہنا ، نظام ہضم میں خرابی ہونا ۔

مِعدَہ خَراب رَہنا

معدے کا ٹھیک کام نہ کرنا ، نظام ہضم درست نہ ہونا ۔

خُلوئے مِعْدَہ

پیٹ خالی ہونا، پیٹ کا کھانے وغیرہ سے خالی ہونا

قُوَّتِ مِعْدَہ

ہضم کرنے کی طاقت

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

مُقَوِّیاتِ مِعدَہ

(طب) وہ دوائیں جو معدی رس کے افراز کو زیادہ کرتی ہیں

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

یَک مِعدَہ

ایک معدے والا (عموماً جانور) ۔

نَفخ مِعدَہ

معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ۔

عِلْمِ مِعْدَہ

Gastrology

ضُعْفِ مِعْدَہ

معدے کی وہ حالت جس میں کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہو سکے، معدے کی خرابی اور کمزوری

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

حُرْقَتِ مِعْدہ

(طِب) معدہ کی سوزش ، معدہ کی جلن.

چَرْمی مِعْدَہ

(طب) بیماری کی وجہ سے معدہ کی چمڑے کی بوتل جیسی شکل.

خَمْلِ مِع٘دَہ

(طب) معدہ کی چنٹیں جو خالی معدہ میں اس کی اندرونی لعاہدار جھلی کے طبیق میں پائی جاتی ہیں

آتِشِ مِعْدَہ

fire in the belly, hunger

فَسادِ مِعدَہ

पेट का विकार, हाज़िमे की खराबी, मंदाग्नि।।

قَعْرِ مِعْدَہ

(طب) معدے كی گہرائی، عمق معدہ

رُطُوبَتِ مَعْدَہ

صَفْرا ، پت ، معدہ کی رطوبت.

مَاہِرِ اَمْراضِ مِعْدَہ

وہ طبی شخص جو معدے سے متعلق امراض کے علاج کا ماہر ہو، ایک ڈاکٹر جو نظام ہاضمہ کی بیماریوں میں مہارت رکھتا ہے، معدے کا ماہر ڈاکٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعدَہ خَراب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعدَہ خَراب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone