تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُون دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَضْمُون

مضمون جو اس کا صحیح املا ہے

مَضْمُونِ نَو

اچھوتا تخیل ، نیا مضمون یا بات ۔

مَضْمُون خیز

مضمون پیدا کرنے والا ، نئی بات سجھانے والا ۔

مَضْمُون کَہْنا

عبارت لکھنا ، مضمون باندھنا ۔

مَضْمُون نِگار

مقالہ یا مضمون لکھنے والا، انشا پرداز، مضمون نویس

مَضْمُون کُھلْنا

مطلب واضح ہونا ، مفہوم ظاہر ہونا ۔

مَضْمُون لِکْھنا

کوئی تحریر لکھنا ، کسی موضوع پر کوئی شذرہ یا تحریر لکھنا ۔

مَضْمُون بَنانا

نئی بات پیدا کرنا ، نئے خیال کو نظم کا جامہ پہنانا ۔

مَضْمُون اُڑانا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَضْمُون تَراش

مطلب نکالنے والا ، وہ جو کسی مضمون کے کئی معنی نکالے

مَضْمُون نِگاری

مضمون نویسی، مضمون لکھنا، آرٹیکل لکھنا، مقالہ نویسی، انشا پردازی

مَضْمُون آوَری

خیالی انداز میں لکھنا ، مضمون لکھنا ، کسی تحریر یا موضوع کو پُرتکلف انداز میں پیش کرنا ۔

مَضْمُونِ تازَہ

نیا موضوع ، اچھوتا خیال ۔

مَضْمُون نِکَلنا

مطلب سمجھ میں آنا ، بات ظاہر ہونا ۔

مَضْمُون بَدَلْنا

کسی خیال کو دوسری طرح نظم کرنا ، کسی بات کو دوسرے مفہوم میں ڈھالنا ۔

مَضْمُون تَراشی

مضمون نکالنا، کسی متن کے نئے معنی نکالنا

مَضْمُون تَراشْنا

کسی مضمون کے نئے معنی نکالنا ۔

مَضْمُون ڈھالْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

مَضْمُون ٹانکْنا

مضمون باندھا ۔

مَضْمُون لَڑانا

حسب منشا مطلب یا خیال کا پیدا کرنا ۔

مَضْمُونِ آفْرین

ذہن سے نئی بات یا نیا خیال پیدا کرنے والا ، کسی پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنے والا یا اسے نئے ڈھنگ سے بیان کرنے والا

مَضْمُون خَیالی

وہ بات یا معاملہ جس کی بنیاد صرف تخیل پر ہو اور حقیقت سے اس کو کوئی لگاؤ نہ ہو، خیالی مضمون، خیالی بات

مَضْمُون گانٹْھنا

مطلب حاصل کرنا

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

مَضْمُون ہاتھ آنا

نئی بات کا خیال میں آنا ، نیا مضمون سوجھنا ۔

مَضْمُون ہاتھ لَگْنا

نئی بات کا خیال میں آنا ، نیا مضمون سوجھنا ۔

مَضْمُون رَقَم ہونا

متن کا لکھا جانا ، مضمون تحریر ہونا ۔

مَضْمُون واحِد ہونا

ایک ہی خواہش یا غرض میں دو آدمیوں کا مبتلا ہونا

مَضْمُون اُڑا لینا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَضْمُون ڈَھل جانا

مضمون کا اچھی عبارت میں لکھا ھانا ، خیال نظم ہونا ۔

مَضْمُون دَراز ہونا

معاملہ یا بات لمبی ہونا

مَضْمُون پیچ کا ہونا

گنجلک مضمون ہونا ، مفہوم واضح نہ ہونا ۔

مَضْمُون کے تارے آسْمان سے اُتارْنا

کسی خیال یا مضمون کے لیے نہایت فکر کرنا، فن یا صنعت میں کاریگری دکھانا

نفس مضمون

مضمون کا اصل مطلب، اصل حقیقت، متن

جَوابِ مَضْمُون

وہ مضموں جو کسی سوال کے جواب میں لکھا جائے کسی مقررہ عنوان یا موضوع پر لکھا جانے والا مضمون.

دُور کا مَضْمُون

نہایت اعلیٰ مضمون، گہر امضمون، وہ مضمونِ بلند جو کسی اور کے دماغ میں نہ آیا ہو.

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُون دُور ہونا کے معانیدیکھیے

مَضْمُون دُور ہونا

mazmuun duur honaaमज़मून दूर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَضْمُون دُور ہونا کے اردو معانی

  • مضمون ہاتھ نہ آنا، مضمون بلند ہونا

Urdu meaning of mazmuun duur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazmuun haath na aanaa, mazmuun buland honaa

मज़मून दूर होना के हिंदी अर्थ

  • मज़मून हाथ ना आना
  • ۔मज़मून बुलंद होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَضْمُون

مضمون جو اس کا صحیح املا ہے

مَضْمُونِ نَو

اچھوتا تخیل ، نیا مضمون یا بات ۔

مَضْمُون خیز

مضمون پیدا کرنے والا ، نئی بات سجھانے والا ۔

مَضْمُون کَہْنا

عبارت لکھنا ، مضمون باندھنا ۔

مَضْمُون نِگار

مقالہ یا مضمون لکھنے والا، انشا پرداز، مضمون نویس

مَضْمُون کُھلْنا

مطلب واضح ہونا ، مفہوم ظاہر ہونا ۔

مَضْمُون لِکْھنا

کوئی تحریر لکھنا ، کسی موضوع پر کوئی شذرہ یا تحریر لکھنا ۔

مَضْمُون بَنانا

نئی بات پیدا کرنا ، نئے خیال کو نظم کا جامہ پہنانا ۔

مَضْمُون اُڑانا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَضْمُون تَراش

مطلب نکالنے والا ، وہ جو کسی مضمون کے کئی معنی نکالے

مَضْمُون نِگاری

مضمون نویسی، مضمون لکھنا، آرٹیکل لکھنا، مقالہ نویسی، انشا پردازی

مَضْمُون آوَری

خیالی انداز میں لکھنا ، مضمون لکھنا ، کسی تحریر یا موضوع کو پُرتکلف انداز میں پیش کرنا ۔

مَضْمُونِ تازَہ

نیا موضوع ، اچھوتا خیال ۔

مَضْمُون نِکَلنا

مطلب سمجھ میں آنا ، بات ظاہر ہونا ۔

مَضْمُون بَدَلْنا

کسی خیال کو دوسری طرح نظم کرنا ، کسی بات کو دوسرے مفہوم میں ڈھالنا ۔

مَضْمُون تَراشی

مضمون نکالنا، کسی متن کے نئے معنی نکالنا

مَضْمُون تَراشْنا

کسی مضمون کے نئے معنی نکالنا ۔

مَضْمُون ڈھالْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

مَضْمُون ٹانکْنا

مضمون باندھا ۔

مَضْمُون لَڑانا

حسب منشا مطلب یا خیال کا پیدا کرنا ۔

مَضْمُونِ آفْرین

ذہن سے نئی بات یا نیا خیال پیدا کرنے والا ، کسی پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنے والا یا اسے نئے ڈھنگ سے بیان کرنے والا

مَضْمُون خَیالی

وہ بات یا معاملہ جس کی بنیاد صرف تخیل پر ہو اور حقیقت سے اس کو کوئی لگاؤ نہ ہو، خیالی مضمون، خیالی بات

مَضْمُون گانٹْھنا

مطلب حاصل کرنا

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

مَضْمُون ہاتھ آنا

نئی بات کا خیال میں آنا ، نیا مضمون سوجھنا ۔

مَضْمُون ہاتھ لَگْنا

نئی بات کا خیال میں آنا ، نیا مضمون سوجھنا ۔

مَضْمُون رَقَم ہونا

متن کا لکھا جانا ، مضمون تحریر ہونا ۔

مَضْمُون واحِد ہونا

ایک ہی خواہش یا غرض میں دو آدمیوں کا مبتلا ہونا

مَضْمُون اُڑا لینا

مفہوم کی نقل کرنا ، مضمون چرانا ۔

مَضْمُون ڈَھل جانا

مضمون کا اچھی عبارت میں لکھا ھانا ، خیال نظم ہونا ۔

مَضْمُون دَراز ہونا

معاملہ یا بات لمبی ہونا

مَضْمُون پیچ کا ہونا

گنجلک مضمون ہونا ، مفہوم واضح نہ ہونا ۔

مَضْمُون کے تارے آسْمان سے اُتارْنا

کسی خیال یا مضمون کے لیے نہایت فکر کرنا، فن یا صنعت میں کاریگری دکھانا

نفس مضمون

مضمون کا اصل مطلب، اصل حقیقت، متن

جَوابِ مَضْمُون

وہ مضموں جو کسی سوال کے جواب میں لکھا جائے کسی مقررہ عنوان یا موضوع پر لکھا جانے والا مضمون.

دُور کا مَضْمُون

نہایت اعلیٰ مضمون، گہر امضمون، وہ مضمونِ بلند جو کسی اور کے دماغ میں نہ آیا ہو.

لِفافا دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

لِفافَہ دیکھ کَر مَضْمُون بھانپ جانا

ظاہر سے باطن کا حال جان لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْمُون دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْمُون دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone