تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذَمَّت" کے متعقلہ نتائج

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذَمَّت کے معانیدیکھیے

مَذَمَّت

mazammatमज़म्मत

نیز : مَزَمَّت

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ذَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مَذَمَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برائی، عیب گیری، توہین

    مثال گھوڑے کی تو نے بہت مذمت کی اگر یہ جانتا کہ وہ سب حیوانوں سے بہتر اور آدمی کی تابع ہے تو اتنا بیہودہ نہ بکتا

  • مذمت جو اس کا صحیح املا ہے، برائی، عیب گیری، توہین، ہجو، رسوائی، بے عزتی
  • الزام، تہمت، ملامت نیز الزام لگانا
  • حقارت، ذلت
  • دشنام، گالی
  • بدکلامی
  • ہجو
  • لائق ملامت یا ناپسندیدہ کام یا کیفیت، وہ چیز یا شخص جو ملامت کے لائق ہو، غلطی، غلط کام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَذَمَّت

برائی، عیب گیری، توہین

شعر

Urdu meaning of mazammat

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii, a.ib gerii, tauhiin
  • muzammat jo is ka sahii imlaa hai, buraa.ii, a.ib gerii, tauhiin, hajav, rusvaa.ii, be.izztii
  • ilzaam, tahmat, malaamat niiz ilzaam lagaanaa
  • haqaarat, zillat
  • dushnaam, gaalii
  • badaklaamii
  • hajav
  • laayaq malaamat ya naapsandiidaa kaam ya kaifiiyat, vo chiiz ya shaKhs jo malaamat ke laayaq ho, Galatii, Galat kaam

English meaning of mazammat

Noun, Feminine

मज़म्मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَذَمَّت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْھوائی

پڑھنے کی اجرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذَمَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذَمَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone