تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ آ جانا" کے متعقلہ نتائج

مَزَہ جانا

لطف باقی نہ رہنا، لطف جانا

مَزَہ جاننا

ذائقہ یا کیفیت سے آشنا ہونا، لطف اُٹھانا، لطف حاصل کرنا

مَزا جاننا

ذائقے سے واقف ہونا ، لذت آشنا ہونا ، تجربہ رکھنا

مَزَہ پَڑ جانا

چاٹ لگنا ، چسکا پڑنا ؛ عادت پڑنا ، خوگر ہونا ۔

مَزَہ دے جانا

لطف دینا ، محفوظ کرنا ، لذت پہنچانا ، ذائقہ بخشنا ۔

مَزَہ اُتَر جانا

بے لطف ہو جانا، لطف نہ رہنا

مَزَہ لَگ جانا

مزہ پڑجانا، چسکا پڑجانا

مزَہ لُٹ جانا

۔لطف جاتا رہنا۔ دیکھو مزہ حاصل ہونا۔

مَزَہ آ جانا

لطف حاصل ہونا ، لذت ملنا

مَزا پَڑ جانا

چاٹ لگنا ، ، چسکا پڑنا ، عادت ہو جانا ۔

مَزادے جانا

لطف دینا ، لذت بخشنا ، حظ پہنچانا ۔

مَزا لے جانا

لطف غارت کرنا ، عیش ملیامیٹ کرنا ، بے لذت کر دینا

مَزا کِرکِرا ہو جانا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

مَزا آ جانا

بے حد لطف حاصل ہونا ۔

مَزے پَڑ جانا

لت لگ جانا ، چسکا پڑ جانا ، عادت پڑ جانا ۔

مَزے سے اُتَر جانا

(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا

مَزے میں آ جانا

نفسانی خواہش میں مبتلا ہونا ، شہوت کی حالت میں آنا ، جماع پر راضی ہونا ۔

موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا مَزَہ

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

جِینے کا مَزَہْ

لطفِ زندگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ آ جانا کے معانیدیکھیے

مَزَہ آ جانا

maza aa jaanaaमज़ा आ जाना

  • Roman
  • Urdu

مَزَہ آ جانا کے اردو معانی

  • لطف حاصل ہونا ، لذت ملنا
  • ہوش ٹھکانے لگنا ، بدحواس ہونا ، ہوش اُڑ جانا (مصیبت یا آفت یا پٹائی سے) ۔

Urdu meaning of maza aa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • lutaf haasil honaa, lazzat milnaa
  • hosh Thikaane lagnaa, badahvaas honaa, hosh u.D jaana (musiibat ya aafat ya piTaa.ii se)

मज़ा आ जाना के हिंदी अर्थ

  • लुतफ़ हासिल होना, लज़्ज़त मिलना
  • होश ठिकाने लगना, बदहवास होना, होश उड़ जाना (मुसीबत या आफ़त या पिटाई से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزَہ جانا

لطف باقی نہ رہنا، لطف جانا

مَزَہ جاننا

ذائقہ یا کیفیت سے آشنا ہونا، لطف اُٹھانا، لطف حاصل کرنا

مَزا جاننا

ذائقے سے واقف ہونا ، لذت آشنا ہونا ، تجربہ رکھنا

مَزَہ پَڑ جانا

چاٹ لگنا ، چسکا پڑنا ؛ عادت پڑنا ، خوگر ہونا ۔

مَزَہ دے جانا

لطف دینا ، محفوظ کرنا ، لذت پہنچانا ، ذائقہ بخشنا ۔

مَزَہ اُتَر جانا

بے لطف ہو جانا، لطف نہ رہنا

مَزَہ لَگ جانا

مزہ پڑجانا، چسکا پڑجانا

مزَہ لُٹ جانا

۔لطف جاتا رہنا۔ دیکھو مزہ حاصل ہونا۔

مَزَہ آ جانا

لطف حاصل ہونا ، لذت ملنا

مَزا پَڑ جانا

چاٹ لگنا ، ، چسکا پڑنا ، عادت ہو جانا ۔

مَزادے جانا

لطف دینا ، لذت بخشنا ، حظ پہنچانا ۔

مَزا لے جانا

لطف غارت کرنا ، عیش ملیامیٹ کرنا ، بے لذت کر دینا

مَزا کِرکِرا ہو جانا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

مَزا آ جانا

بے حد لطف حاصل ہونا ۔

مَزے پَڑ جانا

لت لگ جانا ، چسکا پڑ جانا ، عادت پڑ جانا ۔

مَزے سے اُتَر جانا

(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا

مَزے میں آ جانا

نفسانی خواہش میں مبتلا ہونا ، شہوت کی حالت میں آنا ، جماع پر راضی ہونا ۔

موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤں

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پاؤ

رک : موزے کا گھاؤ الخ ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا مَزَہ

معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

جِینے کا مَزَہْ

لطفِ زندگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone