تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوجیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

موجیں رہنا

سرور آمیز خیالات رہنا

مَوجیں لینا

مزے اڑانا ، نشے کی حالت میں جھومنا ، ڈگمگانا

مَوجیں کَرنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مَوجیں اُٹھنا

پانی کا لہریں لینا ، تلاطم پیدا ہونا

مَوجیں مارنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مَوجیں اُڑانا

آرام اور خوشی سے زندگی گزارنا ، عیش کرنا ، مزے سے بسر کرنا

مَوجیں دکھانا

زور دکھانا، جوش اور ولولہ ظاہر کرنا، زور شور ظاہر کرنا، لطف پیدا کرنا، سرور و انبساط پیدا کرنا، موج دکھانا

ریت کی مَوجیں

ریگستان میں لہروں کے نِشانات جو تیز ہوا سے ریت پر بن جاتے ہیں.

مُسْتَوی مُقَطَّب مَوجیں

(طبیعیات) آواز کی وہ لہریں جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوجیں کَرنا کے معانیدیکھیے

مَوجیں کَرنا

mauje.n karnaaमौजें करना

محاورہ

مادہ: مَوج

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَوجیں کَرنا کے اردو معانی

  • مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا
  • ہنسی کی وجہ سے ہونٹوں پر جنبش ہوکر رہ جانا

Urdu meaning of mauje.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maze karnaa, a.ish karnaa, Khushiiyaa.n manaanaa, bahut Khush honaa
  • hansii kii vajah se honTo.n par jumbish hokar rah jaana

मौजें करना के हिंदी अर्थ

  • मज़े करना, ऐश करना, ख़ुशीयाँ मनाना, बहुत ख़ुश होना
  • हँसी के कारण से होंठो पर कंपन हो हो कर रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

موجیں رہنا

سرور آمیز خیالات رہنا

مَوجیں لینا

مزے اڑانا ، نشے کی حالت میں جھومنا ، ڈگمگانا

مَوجیں کَرنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مَوجیں اُٹھنا

پانی کا لہریں لینا ، تلاطم پیدا ہونا

مَوجیں مارنا

مزے کرنا، عیش کرنا، خوشیاں منانا، بہت خوش ہونا

مَوجیں اُڑانا

آرام اور خوشی سے زندگی گزارنا ، عیش کرنا ، مزے سے بسر کرنا

مَوجیں دکھانا

زور دکھانا، جوش اور ولولہ ظاہر کرنا، زور شور ظاہر کرنا، لطف پیدا کرنا، سرور و انبساط پیدا کرنا، موج دکھانا

ریت کی مَوجیں

ریگستان میں لہروں کے نِشانات جو تیز ہوا سے ریت پر بن جاتے ہیں.

مُسْتَوی مُقَطَّب مَوجیں

(طبیعیات) آواز کی وہ لہریں جس کے تمام ارتعاشات ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوجیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوجیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone