تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِد میں چَراغ جَلانا" کے متعقلہ نتائج

مَن جَلانا

دل جلانا ، سلگنا ، کڑھنا ۔

میں جَلنا

جلنا و حسد کرنا، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا

مَن جَلنا

من جلانا (رک) کا لازم ، دل جلنا ۔

آتش غم میں جلانا

سخت مغموم ہونا

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

آگ میں جلانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آتش حسرت میں جلانا

بہت حسرت ہونا

پیشاب میں چَراغ جَلْنا

رک : پیشاب سے چراغ جلنا .

آتش غم میں جلنا

سخت مغموم ہونا

کوئی جلے تو جلنے دو میں آ پ ہی جلتا ہوں

میں آپ ہی مصیبت میں گرفتار، ہوں مجھے کسی کی مصیبت سے کیا

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

پَرائی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

دِل میں جَلْنا

جلنا و حسد کرنا ، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا .

دُھوپ میں جَلْنا

گرمی کی شدّت سے پژمردہ ہو جانا ، مُرجھا جانا.

آتش حسرت میں جلنا

بہت حسرت ہونا

جَہَنَّم میں جَلْنا

رک : جہنم میں بُھننا.

غَیر کی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی آفت میں پڑنا ، دوسرے شخص کی محبت میں سوختہ ہونا.

طَبِیعَت میں جَولانی ہونا

دل میں امنگ ہونا

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

جَولانی میں آنا

رک : جولانی پر آنا

جَگ جلا تو جلنے دے، مَیں آپ ہی جلتی ہوں

میں خود ہی تکلیف میں ہوں دوسروں کی تکلیف کا کیا کروں

کِسی کی آگ میں جَلْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِد میں چَراغ جَلانا کے معانیدیکھیے

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

masjid me.n charaaG jalaanaaमस्जिद में चराग़ जलाना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا کے اردو معانی

  • منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

Urdu meaning of masjid me.n charaaG jalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • minnat puurii hone par masjid me.n chiraaG roshan karnaa, mahiz roshnii ke vaaste ya minnat puurii karne kii Garaz se masjid ke taaq me.n chiraaG roshan karnaa

मस्जिद में चराग़ जलाना के हिंदी अर्थ

  • (अविर) मिन्नत पूरी होने पर मस्जिद में चराग़-ए-रौशन करना
  • ۔ महिज़ रोशनी के वास्ते या मिन्नत पूरी करने की ग़रज़ से मस्जिद के ताक़ में चिराग़ रोशन करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَن جَلانا

دل جلانا ، سلگنا ، کڑھنا ۔

میں جَلنا

جلنا و حسد کرنا، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا

مَن جَلنا

من جلانا (رک) کا لازم ، دل جلنا ۔

آتش غم میں جلانا

سخت مغموم ہونا

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

منت پوری ہونے پر مسجد میں چراغ روشن کرنا، محض روشنی کے واسطے یا منّت پوری کرنے کی غرض سے مسجد کے طاق میں چراغ روشن کرنا

مَسْجِد میں گھی کے چَراغ جَلانا

مراد پوری ہونے پر مسجد میں روشنی کرنا ، چراغاں کرنا

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

آگ میں جلانا

آگ لگنا، سوختہ ہونا

آتش حسرت میں جلانا

بہت حسرت ہونا

پیشاب میں چَراغ جَلْنا

رک : پیشاب سے چراغ جلنا .

آتش غم میں جلنا

سخت مغموم ہونا

کوئی جلے تو جلنے دو میں آ پ ہی جلتا ہوں

میں آپ ہی مصیبت میں گرفتار، ہوں مجھے کسی کی مصیبت سے کیا

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

پَرائی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کی ہمدردی میں خود تکلیف اٹھانا.

دِل میں جَلْنا

جلنا و حسد کرنا ، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا .

دُھوپ میں جَلْنا

گرمی کی شدّت سے پژمردہ ہو جانا ، مُرجھا جانا.

آتش حسرت میں جلنا

بہت حسرت ہونا

جَہَنَّم میں جَلْنا

رک : جہنم میں بُھننا.

غَیر کی آگ میں جَلْنا

دوسرے کی آفت میں پڑنا ، دوسرے شخص کی محبت میں سوختہ ہونا.

طَبِیعَت میں جَولانی ہونا

دل میں امنگ ہونا

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

جَولانی میں آنا

رک : جولانی پر آنا

جَگ جلا تو جلنے دے، مَیں آپ ہی جلتی ہوں

میں خود ہی تکلیف میں ہوں دوسروں کی تکلیف کا کیا کروں

کِسی کی آگ میں جَلْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِد میں چَراغ جَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِد میں چَراغ جَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone