تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْدَرِ اَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْدَرِ اَخْلاق کے معانیدیکھیے

مَصْدَرِ اَخْلاق

masdar-e-aKHlaaqमस्दर-ए-अख़्लाक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَصْدَرِ اَخْلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جہاں سے اخلاق نکلے، ایک تعریفی جملہ جو کسی کے اچھے اخلاق کے بارے میں بولا جاتا ہے مطلب یہ کہ اس کی عادتیں اتنی اچھی ہیں کہ اچھی عادتیں اور اخلاق اُسی سے لوگوں نے حاصل کیے ہیں

Urdu meaning of masdar-e-aKHlaaq

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n se aKhlaaq nikle, ek taariifii jumla jo kisii ke achchhe aKhlaaq ke baare me.n bolaa jaataa hai matlab ye ki is kii aadte.n itnii achchhii hai.n ki achchhii aadte.n aur aKhlaaq isii se logo.n ne haasil ki.e hai.n

English meaning of masdar-e-aKHlaaq

Noun, Masculine

  • the source or origin of conduct and etiquette originate?

मस्दर-ए-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाँ से आचरण और शिष्टाचार निकले, एक प्रशंसनीय वाक्य जो किसी के अच्छे आचरण के बारे में बोला जाता है अर्थात ये कि उसके स्वभाव इतने अच्छे होते हैं कि अच्छे आचरण और स्वभाव उसी से लोगों ने प्राप्त किए हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْدَرِ اَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْدَرِ اَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone