تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرُوضِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مِرزائِیَت

मिर्जापन, क़ादिया- नियत।।

مِیرزائِیَّت

میرزا ہونے کی کیفیت ، شہزادگی ، امیرزادگی نیز گھمنڈ ، نخوت ۔

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرَضِیّات

علم امراض، بیماریوں کا علم

مَرْضِیات

مرضی کی جمع، پسندیدہ چیزیں، مرضی کے مطابق چیزیں یا باتیں وغیرہ

مَریضِیَّت

مریض ہونا ، بیمار ہونا ، بیماری کی حالت ، بیماری ۔

مَعْرُوضِیَّت

معروضی ہونا، خارجیت، ادب: واقعیت (Objectivity)

مَرَضِیاتی

مرض (رک) سے متعلق یا منسوب ، بیماری کا ۔

مَعْرُوضِیاتی

معروضیات (رک) سے متعلق ، معروضیات کا ، خارجی ۔

نَباتی اَمراضِیات

نباتات کی بیماریوں کا علم

ہَمَہ مَعرُوضِیَّت

(فلسفہ) علمیاتی حقیقت کی ایک صورت جس میں ہر قسم کے معروضات علم کو حقیقی معروضیت دی جاتی ہے (Pan-objectivism)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرُوضِیَّت کے معانیدیکھیے

مَعْرُوضِیَّت

ma'ruuziyyatमा'रूज़िय्यत

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْرُوضِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معروضی ہونا، خارجیت، ادب: واقعیت (Objectivity)
  • فلسفہ: یہ نظریہ کہ اشیا خیال سے باہر اپنا حقیقی وجود رکھتی ہیں

Urdu meaning of ma'ruuziyyat

  • Roman
  • Urdu

  • maaruzii honaa, Khaa rajiit, adbah vaaqi.it (Objectivity)
  • falasfaah ye nazariya ki ashyaa Khyaal se baahar apnaa haqiiqii vajuud rakhtii hai.n

English meaning of ma'ruuziyyat

Noun, Feminine

मा'रूज़िय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निष्पक्षतावाद, अनात्मवाद, वस्तुनिष्ठता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِرزائِیَت

मिर्जापन, क़ादिया- नियत।।

مِیرزائِیَّت

میرزا ہونے کی کیفیت ، شہزادگی ، امیرزادگی نیز گھمنڈ ، نخوت ۔

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرَضِیّات

علم امراض، بیماریوں کا علم

مَرْضِیات

مرضی کی جمع، پسندیدہ چیزیں، مرضی کے مطابق چیزیں یا باتیں وغیرہ

مَریضِیَّت

مریض ہونا ، بیمار ہونا ، بیماری کی حالت ، بیماری ۔

مَعْرُوضِیَّت

معروضی ہونا، خارجیت، ادب: واقعیت (Objectivity)

مَرَضِیاتی

مرض (رک) سے متعلق یا منسوب ، بیماری کا ۔

مَعْرُوضِیاتی

معروضیات (رک) سے متعلق ، معروضیات کا ، خارجی ۔

نَباتی اَمراضِیات

نباتات کی بیماریوں کا علم

ہَمَہ مَعرُوضِیَّت

(فلسفہ) علمیاتی حقیقت کی ایک صورت جس میں ہر قسم کے معروضات علم کو حقیقی معروضیت دی جاتی ہے (Pan-objectivism)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرُوضِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرُوضِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone