تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَزی تَجوِیف" کے متعقلہ نتائج

مَرکُوزات

مقاصد، ارادے، خواہشات

مَرکَزِ تَوَجُّہ

توجہ کا مرکز ، نگاہ ٹھہرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) اہم چیز ، خاص نکتہ ۔

مَرکَزی تَجوِیف

(علم تشریح) کھوپڑی کا وہ وسطی خط جو نیزیان اینان کو ملانے والے خط کے وسط سے ۲۵ ء ۱ سینٹی میٹر پیچھے ہوتا ہے (Central Sulcus) ۔

مَرکَزی تَصَوُّر

خاص اہمیت کا خیال یا تصور ۔

مَرکَزی تَعامُل

(طبیعیات) وہ عمل جس میں ایک سے زیادہ مرکزے ٹوٹتے یا آپس میں ملتے ہیں اور ان سے بے اندازہ توانائی خارج ہوتی ہے

مَرکَزائی تَعامُل گَر

nuclear reactor

مَرکَزائی تَوانائی

nuclear energy

مَرکَزائی طَبِیعِیّات

طبیعیات کی ایک شاخ جو ایٹمی مرکزوں، ان کی خاصیتوں، ہیئت، اجزائے ترکیبی اور ان قوتوں سے تعلق رکھتی ہے جو جوہری تبدیلیوں سے رونما ہوں (Nuclear Physics)

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرکَزی تَناسُب

(صحافت) وہ تناسب جس میں مواد ایک مرکز کے ہر طرف متناسب اور متوازن انداز میں پھیلا یا جاتا ہے (Central Balance)

مَرکَزِ تَثلِیث

تین چیزوں یا شخصیات کا مرکز ۔

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَزی تَجوِیف کے معانیدیکھیے

مَرکَزی تَجوِیف

markazii-tajviifमरकज़ी-तजवीफ़

  • Roman
  • Urdu

مَرکَزی تَجوِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (علم تشریح) کھوپڑی کا وہ وسطی خط جو نیزیان اینان کو ملانے والے خط کے وسط سے ۲۵ ء ۱ سینٹی میٹر پیچھے ہوتا ہے (Central Sulcus) ۔

Urdu meaning of markazii-tajviif

  • Roman
  • Urdu

  • (ilam tashriih) khopa.Dii ka vo vastii Khat jo niizyaan annaan ko milaane vaale Khat ke vast se २५ -e-१ senTiimiiTar piichhe hotaa hai (Central Sulcus)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرکُوزات

مقاصد، ارادے، خواہشات

مَرکَزِ تَوَجُّہ

توجہ کا مرکز ، نگاہ ٹھہرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) اہم چیز ، خاص نکتہ ۔

مَرکَزی تَجوِیف

(علم تشریح) کھوپڑی کا وہ وسطی خط جو نیزیان اینان کو ملانے والے خط کے وسط سے ۲۵ ء ۱ سینٹی میٹر پیچھے ہوتا ہے (Central Sulcus) ۔

مَرکَزی تَصَوُّر

خاص اہمیت کا خیال یا تصور ۔

مَرکَزی تَعامُل

(طبیعیات) وہ عمل جس میں ایک سے زیادہ مرکزے ٹوٹتے یا آپس میں ملتے ہیں اور ان سے بے اندازہ توانائی خارج ہوتی ہے

مَرکَزائی تَعامُل گَر

nuclear reactor

مَرکَزائی تَوانائی

nuclear energy

مَرکَزائی طَبِیعِیّات

طبیعیات کی ایک شاخ جو ایٹمی مرکزوں، ان کی خاصیتوں، ہیئت، اجزائے ترکیبی اور ان قوتوں سے تعلق رکھتی ہے جو جوہری تبدیلیوں سے رونما ہوں (Nuclear Physics)

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرکَزی تَناسُب

(صحافت) وہ تناسب جس میں مواد ایک مرکز کے ہر طرف متناسب اور متوازن انداز میں پھیلا یا جاتا ہے (Central Balance)

مَرکَزِ تَثلِیث

تین چیزوں یا شخصیات کا مرکز ۔

حَرِّ مَرْکَزائی تعامُل

thermonuclear reaction

حَرِّ مَرْکَزی تَعامُل

thermonuclear reaction

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَزی تَجوِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَزی تَجوِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone