تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراتِب طَے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَراتِب

مرتبے، درجے، رُتبے، مدارج، مناصب، عہدے ، مراحل، امور، واقعات، اوقات، معاملات، نکات

مَراتِب طَے ہونا

سلوک کے مرحلے طے ہونا ، دریافت طلب امور کا فیصلہ ہونا ۔

مَراتِب اَدا ہونا

مراحل طے ہونا ، امور انجام پانا ، معاملات ختم ہونا ۔

مَراتِبِ اِلٰہ

(تصوف) مرتبہء لاہوت اور مرتبہء جبروت ۔

مَراتِبات

مراتب (رک) کی جمع ۔

مَراتِبِ خَمسَہ

(تصوف) پانچ درجے یعنی ناسوت ، ملکوت ، جبروت ، لاہوت اور ہاہوت ۔

مَراتِبِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مرتبے مقرر ہیں ، مرتبہء اول احدیت یا وحدت ، ثانی واحدیت ، ثالث ارواح مجردہ ، رابع ملکوت جسے عالم مثال بھی کہتے ہیں ، خامس عالم ملک جسے عالم شہادت بھی کہتے ہیں ، سادس عالم انسان کامل جو جامع جمیع مراتب ہے اور بعض صوفیہ یوں کہتے ہیں کہ مرتبہء اول احدیت ، ثانی وحدت ، ثالث واحدیت ، رابع عالم ارواح ، خامس عالم مثال اور سادس عالم شہادت ، ان کو مراتب تنزلات ستہ کہتے ہیں

مَراتِبِ چِیارگانَہ

law, religion, knowledge and truth.

مَراتِبِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف)احدیت ، وحدیت اور واحدیت کے مرتبے ۔

مَراتِبِ اَساسِیَّہ

بنیادی امور یا مدارج ۔

مَراتِبِ کَونِیَّہ

(تصوف) روح ، مثال ، جسم ۔

مَراتِبِ عالی

بلند درجات ۔

مَراتِب داری

ایک دوسرے کے مرتبے کو مخلوظ رکھنا ، مرتبے کے مطابق برتاؤ ۔

مَراتِبُ المُبْتَہِجِین

(تصوف) اہل سرور کے مراتب ۔

مَراتِبِ عُلیا

اُونچے مرتبے ، بلند درجات ۔

مَراتِبِ کُلِّیَہ

(تصوف) رک : مراتب ستہ

مَراتِب نَویسی

شاہی زمانے کا ایک عہدہ یا منصب ۔

مَراتِب طَے کَرنا

سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

مَراتِبِ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت ، وحدت ، واحدیت ، عالم ارواح ، عالم مثال اور عالم شہادت نیز رک : مراتب ستّہ

مَراتِبِ مُنْدَرِجَۂ عَرْضی دَعویٰ

(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

مَراتِبِ اُخرَوی

آخرت یا قیامت کے درجے ۔

مَراتِبِ اِبتِدائی

ابتدائی اُمور، ابتدائی مراحل

بَہ مَراتِب

درجے، رتبے، مرحلے، مراتب، مناصب

ماہی مَراتِب

وہ اعزازی نشان جو بادشاہوں کی سواری کے آگے ہاتھیوں پر لے کر چلتے تھے اور سات شکلوں پر مشتمل ہوتے تھے جو سات سیاروں کی نسبت سے حسب ذیل ہوتی تیں: ہیکل آفتاب (سورج کا نشان)، نشان پنجہی، نشان میزان، اژدہا پیکر، سورج مکھی، مچھلی، گولہ یعنی کرہ

عُلُوِ مَراتِب

رتبوں کی بلندی ، درجوں کی عظمت .

عَلےٰقَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلیٰ قَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

پاسِ مَراتِب

مرتبے اور رتبے کا لحاظ

فَرْقِ مَراتِب

درجات کی تمیز ، رتبوں کا امتیاز.

تَفْرِیقِ مَراتِب

چھوٹے بڑے کا لحاظ.

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراتِب طَے کَرنا کے معانیدیکھیے

مَراتِب طَے کَرنا

maraatib tai karnaaमरातिब तय करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَراتِب طَے کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

Urdu meaning of maraatib tai karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suluuk ke madaarij tai karnaa, daryaafat talab umuur ka faisla karnaa, tamaam marahlo.n aur darjo.n ka tasfiiyaa karnaa, umuur masatafasraa ka faisla karnaa

English meaning of maraatib tai karnaa

Compound Verb

  • to pass through the different stages (of)

मरातिब तय करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सुलूक के मदारिज तै करना , दरयाफ़त तलब उमूर का फ़ैसला करना, तमाम मरहलों और दर्जों का तसफ़ीया करना, उमूर मस्तफ़सरा का फ़ैसला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَراتِب

مرتبے، درجے، رُتبے، مدارج، مناصب، عہدے ، مراحل، امور، واقعات، اوقات، معاملات، نکات

مَراتِب طَے ہونا

سلوک کے مرحلے طے ہونا ، دریافت طلب امور کا فیصلہ ہونا ۔

مَراتِب اَدا ہونا

مراحل طے ہونا ، امور انجام پانا ، معاملات ختم ہونا ۔

مَراتِبِ اِلٰہ

(تصوف) مرتبہء لاہوت اور مرتبہء جبروت ۔

مَراتِبات

مراتب (رک) کی جمع ۔

مَراتِبِ خَمسَہ

(تصوف) پانچ درجے یعنی ناسوت ، ملکوت ، جبروت ، لاہوت اور ہاہوت ۔

مَراتِبِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مرتبے مقرر ہیں ، مرتبہء اول احدیت یا وحدت ، ثانی واحدیت ، ثالث ارواح مجردہ ، رابع ملکوت جسے عالم مثال بھی کہتے ہیں ، خامس عالم ملک جسے عالم شہادت بھی کہتے ہیں ، سادس عالم انسان کامل جو جامع جمیع مراتب ہے اور بعض صوفیہ یوں کہتے ہیں کہ مرتبہء اول احدیت ، ثانی وحدت ، ثالث واحدیت ، رابع عالم ارواح ، خامس عالم مثال اور سادس عالم شہادت ، ان کو مراتب تنزلات ستہ کہتے ہیں

مَراتِبِ چِیارگانَہ

law, religion, knowledge and truth.

مَراتِبِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف)احدیت ، وحدیت اور واحدیت کے مرتبے ۔

مَراتِبِ اَساسِیَّہ

بنیادی امور یا مدارج ۔

مَراتِبِ کَونِیَّہ

(تصوف) روح ، مثال ، جسم ۔

مَراتِبِ عالی

بلند درجات ۔

مَراتِب داری

ایک دوسرے کے مرتبے کو مخلوظ رکھنا ، مرتبے کے مطابق برتاؤ ۔

مَراتِبُ المُبْتَہِجِین

(تصوف) اہل سرور کے مراتب ۔

مَراتِبِ عُلیا

اُونچے مرتبے ، بلند درجات ۔

مَراتِبِ کُلِّیَہ

(تصوف) رک : مراتب ستہ

مَراتِب نَویسی

شاہی زمانے کا ایک عہدہ یا منصب ۔

مَراتِب طَے کَرنا

سلوک کے مدارج طے کرنا، دریافت طلب امور کا فیصلہ کرنا، تمام مرحلوں اور درجوں کا تصفیہ کرنا، امور مستفسرہ کا فیصلہ کرنا

مَراتِبِ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت ، وحدت ، واحدیت ، عالم ارواح ، عالم مثال اور عالم شہادت نیز رک : مراتب ستّہ

مَراتِبِ مُنْدَرِجَۂ عَرْضی دَعویٰ

(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

مَراتِبِ اُخرَوی

آخرت یا قیامت کے درجے ۔

مَراتِبِ اِبتِدائی

ابتدائی اُمور، ابتدائی مراحل

بَہ مَراتِب

درجے، رتبے، مرحلے، مراتب، مناصب

ماہی مَراتِب

وہ اعزازی نشان جو بادشاہوں کی سواری کے آگے ہاتھیوں پر لے کر چلتے تھے اور سات شکلوں پر مشتمل ہوتے تھے جو سات سیاروں کی نسبت سے حسب ذیل ہوتی تیں: ہیکل آفتاب (سورج کا نشان)، نشان پنجہی، نشان میزان، اژدہا پیکر، سورج مکھی، مچھلی، گولہ یعنی کرہ

عُلُوِ مَراتِب

رتبوں کی بلندی ، درجوں کی عظمت .

عَلےٰقَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلیٰ قَدْرِ مَراتِب

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

پاسِ مَراتِب

مرتبے اور رتبے کا لحاظ

فَرْقِ مَراتِب

درجات کی تمیز ، رتبوں کا امتیاز.

تَفْرِیقِ مَراتِب

چھوٹے بڑے کا لحاظ.

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراتِب طَے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراتِب طَے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone