تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقالَہ نِگار" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقالَہ نِگار کے معانیدیکھیے

مَقالَہ نِگار

maqaala-nigaarमक़ाला-निगार

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

مَقالَہ نِگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • مقالہ تحریر کرنے والا، مقالہ نویس، مضمون نگار، مصنف یا مولف

Urdu meaning of maqaala-nigaar

  • Roman
  • Urdu

  • maqaala tahriir karne vaala, maqaala naviis, mazmuunanigaar, musannif ya molaf

English meaning of maqaala-nigaar

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • essayist, the one who write essays, the one who write articles, article author

मक़ाला-निगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • निबंधकार, निबंध लिखने वाला, लिखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقالَہ نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقالَہ نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone