تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنزِل کھوٹی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل کھوٹی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنزِل کھوٹی کَرنا

manzil khoTii karnaaमंज़िल खोटी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنزِل کھوٹی کَرنا کے اردو معانی

  • چلنے میں دیر کرنا، دیر سے چلنا یا راستے میں رُکنا، جس سے بروقت پڑاؤ پر نہ پہنچ سکیں
  • متعدی۔ سفر کرنے سے پہلے ایسی ایسٹھ لگانا کہ کچھ دیر ہوجائے

Urdu meaning of manzil khoTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chalne me.n der karnaa, der se chalnaa ya raaste me.n ruknaa, jis se barvaqt pa.Dhaa.o par na pahunch sakii.n
  • mutaddii। safar karne se pahle a.isii esaTh lagaanaa ki kuchh der hojaa.e

मंज़िल खोटी करना के हिंदी अर्थ

  • चलने में देर करना, देर से चलना या रास्ते में रुकना जिससे बरवक़्त पड़ाव पर ना पहुंच सकें
  • ۔मुतअद्दी।सफ़र करने से पहले ऐसी एसठ लगाना कि कुछ देर होजाए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنزِل کھوٹی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنزِل کھوٹی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone